Online Computer Courses

Online Computer  Courses No.1 Team Pakistan

13/04/2026
01/04/2026

Shabzada farhan on fire

01/04/2026

Stewen smith fires

پاکستانی ٹیم کی 2025 میں کھیلی جانے والی تمام سیریز کا مکمل شیڈول 🌹۔
08/07/2025

پاکستانی ٹیم کی 2025 میں کھیلی جانے والی تمام سیریز کا مکمل شیڈول 🌹
۔





میڈیا نے سوال کیا کہ آپ ایک عظیم ریکارڈ توڑنے کے قریب تھے لیکن آپ نے ایسا نہیں کیا ...  ملڈر نے کہا لارا کو دیکھ کر میں ...
08/07/2025

میڈیا نے سوال کیا کہ آپ ایک عظیم ریکارڈ توڑنے کے قریب تھے لیکن آپ نے ایسا نہیں کیا ... ملڈر نے کہا لارا کو دیکھ کر میں نے کرکٹ شروع کی ہے یہ ریکارڈ اس کا حق تھا میرے فیورٹ بلے باز کا ریکارڈ توڑنے کی مجھ میں ہمت نہیں تھی ...

🗣 راشد لطیف میرا مشورہ کہ محمد رضوان کو2027 ورلڈکپ تک  کپتان برقرار رکھا جائے محمد  رضوان بُرا کپتان نہیں ہے ٹی 20 کی کپ...
08/07/2025

🗣 راشد لطیف

میرا مشورہ کہ محمد رضوان کو2027 ورلڈکپ تک کپتان برقرار رکھا جائے محمد رضوان بُرا کپتان نہیں ہے ٹی 20 کی کپتانی سے آپ نے ہٹایا تو یہ اچھا فیصلہ تھا لیکن ون ڈے میں محمد رضوان کو کپتانی سے ہٹانا ٹھیک فیصلہ نہیں ہوگا
چمپیئز ٹرافی میں ٹیم کی ناکامی غلط ٹیم سلیکشن تھی اس میں صرف رضوان کو زمہ دار نہیں ٹھرایا جاسکتا ہے افریقہ اور آسٹریلیا میں رضوان کی کپتانی میں بڑی سیریز جیتی ہے پاکستان ٹیم ،بابراعظم اور رضوان کے بغیر آپ ون ڈے کرکٹ میں نہیں جاسکتے ہیں یہ بات آپکو مانی پڑی 🏏گی

کل نفس ذائقہ الموت افغانستان کے مایا ناز کرکٹ امپائر بسم اللہ جان شنواری اب اس دنیا میں نہیں رہے اللہ پاک ان کے درجات بل...
08/07/2025

کل نفس ذائقہ الموت

افغانستان کے مایا ناز کرکٹ امپائر بسم اللہ جان شنواری اب اس دنیا میں نہیں رہے اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس عطا فرمائے-

ہمیشہ مسکراتا چہرہ اور کمال کے کرکٹ امپائر تھے ابھی تھوڑی ہی دیر پہلے راشد خان کا ٹویٹ دیکھا کہ ان کی طبیعت خواب ہے اور ہسپتال میں ہیں دعاؤں کی ضرورت ہے اور تھوڑی دیر بعد افغانستان کرکٹ بورڈ نے یہ کنفرم کیا کہ وہ اب اس دنیا میں نہیں رہے-

| | | |

انگلینڈ نے بھارت کے خلاف جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کے اختتام پر 72 رنز بنا لیے اور اس کے تین کھلاڑی اؤٹ ہوئے ۔۔۔۔...
05/07/2025

انگلینڈ نے بھارت کے خلاف جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کے اختتام پر 72 رنز بنا لیے اور اس کے تین کھلاڑی اؤٹ ہوئے ۔۔۔۔۔۔🤷🥰
انگلینڈ کو میچ جیتنے کے لیے مزید 536 رنز درکار ۔۔۔🦙
جبکہ انڈیا کو 7 وکٹ در کار ۔۔۔۔👏👌

بریکنگ نیوز:ورلڈ چئمپینز لیجنڈز لیگ کے لیے محمد حفیظ کو پاکستان چیمپینز ٹیم کا کپتان مقرر کردیا گیا ہے۔۔۔۔!!!
04/07/2025

بریکنگ نیوز:

ورلڈ چئمپینز لیجنڈز لیگ کے لیے محمد حفیظ کو پاکستان چیمپینز ٹیم کا کپتان مقرر کردیا گیا ہے۔۔۔۔!!!




Address

Jampur
33000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Computer Courses posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share