13/12/2023
شہرودلانی میں چند ڈاکوؤں کا فل راج
بدنام زمانہ ڈاکوؤں کی جدید اسلحہ کے ساتھ دھمکی آمیز ویڈیو جاری؟ پولیس ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتی راکٹ لانچرز سے فصلیں تباہ کردینگے.مقامی زمینداروں نے حکومت سے چند ڈاکوؤں سے جان چھڑانے اور مال بچانے کی اپیل کی ہے