01/04/2026
آؤ بچوں سنو کہانی 📚✨
پارٹ ۳ 3️⃣
سوال یہ تھا کہ کیا پچاس ورژن ریجیکٹ کرنے کے بعد اس کا کیا نتیجہ
نکلا؟
آئے جانتے ہیں۔۔
پچاس ورزن ریجیکٹ کردینے کے بعد ہم خالی ہاتھ نہیں تھے۔ ❌5️⃣0️⃣ بہت ہی کمال کا بہترین رزلٹ دینے والا ٹول ہمارے پاس تھا۔ اور مکمل سلوشن کے ساتھ 🛠️ جو کسی بگنر یوزر کو بھی گائیڈ کرسکے۔ 🌟
چلیں آپ کے صبر کا امتحان مزید لینے کے بجائے جلدی سے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ ٹول کیا ہے؟ 🤔⏳
یہ ٹول ہے 📢
Batch raster to vector 🔄
With custom sizes export and Smart Folder organisation 📂📏
اور اس کا نام ہے ⭐
Vectroize Forge Pro v2.1.0 ⚡
ایڈوبی السٹریٹر کے اندر رن ہوتا ہے۔ 🖌️ چاہے آپ السٹریٹر سبسکربشن والا یوز کرتے ہوں چاہے کریک ، کتنا بھی اولڈ ورژن ہو یہ اس میں رن کرتا ہے۔ ✅
خاص طور پر ان ڈیزائنرز کے لیے 🎨 جو اے آئی سے ڈھیر ساری السٹریشنز جنریٹ کروا کر اسے امیج ٹریس پینل سے ٹریس کرکے ایڈوبی اسٹاک، شٹر اسٹاک پر اپلوڈ کرتے ہیں یا کلائنٹ کو ڈیلیور کرتے ہیں۔ 🖼️🤖
اب یہ ڈھیر ساری امیجز آپ ایک کلک پر ویکٹر کرسکتے ہیں۔۔ اور ہاتھ کے ہاتھ اپنی مرضی کے سائز میں ری سائز بھی کرسکتے ہیں۔ 🖱️🚀 اور ساتھ کے ساتھ ان کے پراپر فولڈر بھی آٹومیٹک بناسکتے ہیں۔ 📂 اور ہر بار دوبارہ سے ساری سیٹنگ کرنے کی ضرورت بھی نہیں، سیٹنگ کرکے اس کا پری سیٹ بھی سیو کرسکتے ہیں تاکہ اگلی بار ایک کلک میں ساری سیٹنگ اپلائی ہوسکے۔ 💾✨
رزلٹس آپ کو بالکل ویسے ہی ملیں گے جیسے السٹیریٹر کے امیج ٹریس پینل سے ملتے ہیں، جتنا اچھا آپ وہ ٹول رن کرتے ہیں ویسا ہی رزلٹ آپ کو یہ بھی دے گا۔ اور آپ کا ڈھیر سارا وقت بچائے گا۔ ⏳💎
آپ ڈیزائنر ہیں اور ایڈوبی اسٹاک پر اے آئی کے ذریعے کام کرتے ہیں تو جلدی سے ان باکس آکر یہ وقت بچانے والا ٹول حاصل کرسکتے ہیں۔ 📥🏃♂️
پھر ایسی آفر بار بار نہیں لگتی۔ 🎁🔥
#سعادیات