20/07/2024
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
جو شخص اللہ عزوجل کی رضا کے لیے تیتر کے گھونسلے جتنی مسجد بناۓ اللہ عزوجل اس کے لیے جنت میں محل بناۓ گا
تمام احباب سے مسجد کے رینوویشن کے کام میں بھرپور تعاون کی اپیل ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی توفیق عطا فرمائے آمین