Multi Ministrations

Multi Ministrations We have a team of experts to guide you in a right direction for saving your precious time, money and energy.

We are serving students, job seekers, parents and businessmen who are worried for any reason.

Be consistent
25/02/2024

Be consistent

For SaleDell e6420, i5 2nd generationMint condition, 2.5 hours battery timingPrice 20,000/-
21/11/2021

For Sale
Dell e6420, i5 2nd generation
Mint condition, 2.5 hours battery timing
Price 20,000/-

07/11/2021

تین فطری قوانین جو کڑوے لیکن حق ہیں :-

پہلا قانون فطرت:

اگر کھیت میں" دانہ" نہ ڈالا جاۓ تو قدرت اسے "گھاس پھوس" سے بھر دیتی ہے....
اسی طرح اگر" دماغ" کو" اچھی فکروں" سے نہ بھرا جاۓ تو "کج فکری" اسے اپنا مسکن بنا لیتی ہے۔ یعنی اس میں صرف "الٹے سیدھے "خیالات آتے ہیں اور وہ "شیطان کا گھر" بن جاتا ہے۔
اس لئے مثبت سوچیں، اچھا سوچیں

دوسرا قانون فطرت:

جس کے پاس "جو کچھ" ہوتا ہے وہ" وہی کچھ" بانٹتا ہے۔ ۔ ۔
* خوش مزاج انسان "خوشیاں "بانٹتا ہے۔
* غمزدہ انسان "غم" بانٹتا ہے۔
* عالم "علم" بانٹتا ہے۔
* دیندار انسان "دین" بانٹتا ہے۔
* خوف زدہ انسان "خوف" بانٹتا ہے۔
اس لئے خود میں مثبت احساس پیدا کریں۔ اچھی چیزیں سیکھیں۔ مصروف رہیں۔ خوش رہیں۔

تیسرا قانون فطرت:

آپ کو زندگی میں جو کچھ بھی حاصل ہو اسے "ہضم" کرنا سیکھیں، اس لۓ کہ۔ ۔ ۔
* کھانا ہضم نہ ہونے پر" بیماریاں" پیدا ہوتی ہیں۔
* مال وثروت ہضم نہ ہونے کی صورت میں" ریاکاری" بڑھتی ہے۔
* بات ہضم نہ ہونے پر "چغلی" اور "غیبت" بڑھتی ہے۔
* تعریف ہضم نہ ہونے کی صورت میں "غرور" میں اضافہ ہوتا ہے۔
* مذمت کے ہضم نہ ہونے کی وجہ سے "دشمنی" بڑھتی ہے۔
* غم ہضم نہ ہونے کی صورت میں "مایوسی" بڑھتی ہے۔
* اقتدار اور طاقت ہضم نہ ہونے کی صورت میں" خطرات" میں اضافہ ہوتا ہے۔
اس لئے ہضم کرنا سیکھیں۔

اپنی زندگی کو آسان بنائیں اور ایک" با مقصد" اور "با اخلاق" زندگی گزاریں، لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا کریں

خوش رہیں۔۔۔خوشیاں بانٹیں۔۔۔۔

06/11/2021

پیج کو پسند کرنے اور فالو کرنے پر آپ سب کا ممنون و مشکور ہوں۔ انشاء اللہ جلد نئے لیکچرز اپلوڈ کردیے جاءےنگے۔

Extension bin filing income tax return for year 2021
30/09/2021

Extension bin filing income tax return for year 2021

Tutors Available
08/07/2021

Tutors Available

Jobs in SUPARCO
24/06/2021

Jobs in SUPARCO

24/05/2021

Orientation of Online Computer Literacy Course

08/03/2021

کے ایم سی کے ریٹائرڈ ٹیچرز جنہوں نے اپنی ساری زندگی اس شہر کے بچوں کو علم بانٹنے میں لگا دی، آج بڑھاپے میں اپنی پنشن کے لیے ہر ماہ دھکے کھاتے ہیں اور اکثر سارا سارا دن انتظار کر نے کے بعد خالی ہاتھ واپس لوٹ جاتے ہیں۔ حکام بالا سے درخواست ہے کہ اس کا نوٹس لیں اور سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق ان ٹیچرز کی پنشن بھی براہِ راست ان کے اکاؤنٹ میں بھیجنے کا انتظام کریں۔





Morning admission at FUU
08/11/2020

Morning admission at FUU

Address

Office No S-46, Salman Terrace, Old Jamia Millia Road, Malir 15
Karachi
75050

Opening Hours

Monday 09:00 - 00:00
Tuesday 09:00 - 00:00
Wednesday 09:00 - 00:00
Thursday 09:00 - 00:00
Friday 09:00 - 00:00
Saturday 09:00 - 00:00
Sunday 09:00 - 00:00

Telephone

+923161115422

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Multi Ministrations posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Multi Ministrations:

Share