Islamc info

Islamc info Islamic info video
and pic Mere page ko like and follow Karen shukirya ��

17/08/2026

> یہ دنیا کی زندگی چلی جائے گی....!
*`صرفـــــــــ نیکیاں باقی رہ جائیں گی......!`*
سُبْحَانَ الِلّٰه♥️
اَلْحَمْدُ لِلّٰه🕊️
اَللّٰهُ اَكْبَر🫀
لَآ إِلٰهَ إِلَّا اللّٰه🕋
حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ🌷
لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُوُل اللّهِﷺ♡🌸
لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلّٰا بِاللّٰہ🩶
سُبْحَانَ اللّٰهِ💎
سُبْحَانَ اللّٰهِ الْعَظِيْم❤‍🩹
اَسْتَغْفِرُاللّٰهَ وَاَتُوْبُ اِلَيْهِ💌
اَلَّھُمَّ اِنِّی اَسْئَلُکَ الْجَنَّةَ🫀
اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ🍁♡
ریڈ اینڈ ریاکٹ✅

✍️✨اللہ تعالیٰ ہمیں تقویٰ اختیار کرنے، اپنے اعمال کی اصلاح کرنے اور ہر حال میں اپنی رضا کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق ع...
10/08/2026

✍️✨اللہ تعالیٰ ہمیں تقویٰ اختیار کرنے، اپنے اعمال کی اصلاح کرنے اور ہر حال میں اپنی رضا کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔🍁☝️🤲

> *جنت کی دعا*🤲☝️ *اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْجَنَّةَ* اے ﷲ! میں تجھ سے جنت مانگتی ہوں۔ *اللَّهُمَّ اجْعَلْنِي مِنْ...
07/08/2026

> *جنت کی دعا*🤲☝️

*اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْجَنَّةَ*
اے ﷲ! میں تجھ سے جنت مانگتی ہوں۔

*اللَّهُمَّ اجْعَلْنِي مِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ*
اے ﷲ! مجھے جنت والوں میں شامل فرما۔

*اللَّهُمَّ أَدْخِلْنِي الْجَنَّةَ بِغَيْرِ حِسَابٍ*
اے ﷲ! مجھے بغیر حساب جنت میں داخل فرما۔

*اللَّهُمَّ اجْعَلْنَا مِنْ وَرَثَةِ جَنَّةِ النَّعِيمِ*
اے ﷲ! ہمیں جنت النعیم کے وارث بنا۔

*اللَّهُمَّ ارْزُقْنِي الْفِرْدَوْسَ الْأَعْلَى*
اے ﷲ! مجھے جنت الفردوس عطا فرما۔
🍂🫶🏻🌹🤲

✍️🌅یہ مبارک آیت اللہ تعالیٰ کی کامل قدرت اور بے پایاں علم کو بیان کرتی ہے۔ جس رب نے پہلی بار انسان کو پیدا فرمایا، وہ دو...
07/08/2026

✍️🌅یہ مبارک آیت اللہ تعالیٰ کی کامل قدرت اور بے پایاں علم کو بیان کرتی ہے۔ جس رب نے پہلی بار انسان کو پیدا فرمایا، وہ دوبارہ پیدا کرنے پر بھی پوری قدرت رکھتا ہے۔ وہ الخَلَّاق (بار بار پیدا کرنے والا) اور العلیم (ہر چیز کا علم رکھنے والا) ہے۔ مومن کا یقین اللہ تعالیٰ کی قدرت پر کامل ہوتا ہے۔
💞🫶🏻🫀🤲

05/08/2026

`" خوبصورت دعا"`🌷
> *الّٰھُمَّ غَیَّرْنِي حَتَّى تُحِبُّني•*
*یا اللّٰه مجھے اتنا بدل دے یہاں تک کہ میں تجھے پسند آجاؤ 🌹♥️*
`Aameen`🤲☝️

✍️✨جس دل میں اللہ کی محبت ہو، وہ کبھی خالی نہیں رہتا۔ پھر ہم عبادت سے دور کیوں ہیں؟✨❓🌸
03/08/2026

✍️✨جس دل میں اللہ کی محبت ہو، وہ کبھی خالی نہیں رہتا۔ پھر ہم عبادت سے دور کیوں ہیں؟✨❓🌸

✍️✨اللہ کی نعمتوں کا شکر ہر حال میں ادا کرنا ہی اصل بندگی ہے۔ آئیے، قرآنِ کریم کی تعلیمات کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔" ...
31/07/2026

✍️✨اللہ کی نعمتوں کا شکر ہر حال میں ادا کرنا ہی اصل بندگی ہے۔ آئیے، قرآنِ کریم کی تعلیمات کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔" 📖✨🤲☝️

✍️✨کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ اللہ پاک نے پانی کو بغیر رنگ و بُو اور ذائقے کے کیوں پیدا فرمایا ہے۔۔۔۔؟اگر پرودگار پانی...
30/07/2026

✍️✨کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ اللہ پاک نے پانی کو بغیر رنگ و بُو اور ذائقے کے کیوں پیدا فرمایا ہے۔۔۔۔؟

اگر پرودگار پانی کو ایک مخصوص رنگ عطا فرما دیتا تو وہ ساری اشیاء جن کی بقاء و پرورش میں پانی کا عظیم کردار ہے، وہ سب کی سب ایک ہی رنگ کی ہوتیں

اگر اللہ تعالیٰ پانی کو ایک مقرر ذائقہ عطاء کردیتا تو کھائی جانے والی تمام سبزیاں ایک ہی ذائقہ رکھتیں۔ کیونکہ پودوں کی افزائش اِسی پانی سے ممکن ہے

اِسی طرح اگر رب عز وجل پانی کو ایک خاص خوشبو دے دیتا تو وہ تمام اشیاء جن کی بقاء پانی سے ہے اور خوشبودار ہیں، وہ سب کی سب ایک ہی خوشبو کی حامل ہوتیں۔ جیسے کہ گلاب اور چنبیلی کے پھولوں کی خوشبو ایک جیسی ہوتی

اسی طرح انسانی جسم کے بعض حصوں میں موجود پانی کو دیکھیئے۔۔۔!

منہ کا پانی میٹھا

کان کا پانی کڑوا

اور آنکھ کا پانی نمکین ہے

اس میں بھی اللہ کی بڑی حکمت پوشیدہ ہے.....!

منہ کا پانی میٹھا اس وجہ سے بنایا تاکہ ذائقے کا احساس ہو

کان کا پانی کڑوا اس وجہ سے بنایا تاکہ حشرات وغیرہ اندر نہ گھس سکیں، اور اگر گھس جائیں تو اِس کی کڑواہٹ سے ہلاک ہو جائیں

اور آنکھ کا پانی نمکین اس وجہ سے بنایا تاکہ بیکٹیریا اور جراثیم سے بچاؤ کا ایک مضبوط نظام موجود ہو

(اور تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے)✨🤲✨☝️

🌹🤲🌹☝️🕋
29/07/2026

🌹🤲🌹☝️🕋

✍️✨جِس دِن تم ان آخرت کے مناظر پر پہنچو گے جہاں لوگ پکاریں گے۔`یَا حَسْرَتَیٰ عَلیٰ مَا فَرَّطتُ فِی جَنبِ اللّٰہِ`*ہائے...
29/07/2026

✍️✨جِس دِن تم ان آخرت کے مناظر پر پہنچو گے جہاں لوگ پکاریں گے۔

`یَا حَسْرَتَیٰ عَلیٰ مَا فَرَّطتُ فِی جَنبِ اللّٰہِ`
*ہائے افسوس! میں نے اللّٰہ کے معاملے میں کتنی کوتاہی کی۔*
> *تب تم جانو گے کہ دنیا کی غفلت سب سے بڑا نقصان تھی۔*🥹🍂

Address

Karachi

Telephone

+923013897371

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamc info posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Islamc info:

Shortcuts

Share