07/10/2023
🚨محتاط رہیں - فراڈ سے بچیں🚨
مالی فراڈ سے ہوشیار! بینکاری کی ذاتی معلومات کبھی کسی سے شیئر نہ کریں۔ آپ کا بینک آپ کو کبھی بھی اپنے یو اے این نمبر سے کال نہیں کرے گا۔ نہ ہی ذاتی تفصیلات میسج پر، اور نہ ہی بھیجے گئے ویب سائٹ لنک پر مانگے گا۔