Hyiapiness

Hyiapiness 𝙸𝚜𝚕𝚊𝚖𝚒𝚌 𝚙𝚘𝚜𝚝 𝚘𝚛 𝚑𝚊𝚛 type ki 𝚙𝚘𝚜𝚝 𝚔𝚎 𝚕𝚒𝚊 𝚛𝚊𝚋𝚝𝚊 𝚔𝚊𝚛𝚊𝚒𝚗 03143280715

21/09/2024

وَ مَا كُنْتَ تَتْلُوْا مِنْ قَبْلِهٖ مِنْ كِتٰبٍ وَّ لَا تَخُطُّهٗ بِیَمِیْنِكَ اِذًا لَّارْتَابَ الْمُبْطِلُوْنَ(48)
ترجمہ: کنزالایمان
اور اس سے پہلے تم کوئی کتاب نہ پڑھتے تھے اور نہ اپنے ہاتھ سے کچھ لکھتے تھے یوں ہوتا تو باطل والے ضرور شک لاتے

تفسیر: ‎صراط الجنان
{وَ مَا كُنْتَ تَتْلُوْا مِنْ قَبْلِهٖ مِنْ كِتٰبٍ: اور اس سے پہلے تم کوئی کتاب نہ پڑھتے تھے۔} ارشاد فرمایا کہ اے حبیب! صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ، اس قرآن کے نازِل ہونے سے پہلے آپ کوئی کتاب نہیں پڑھتے تھے اور نہ اپنے ہاتھ سے اسے لکھتے تھے ، اگرآپ پڑھتے اور لکھتے ہوتے تو اس وقت اہل ِکتاب ضرور شک کرتے اور یوں کہتے کہ ہماری کتابوں میں آخری زمانے میں تشریف لانے والے نبی کی صفت تویہ مذکور ہے کہ وہ اُمّی ہوں گے،نہ لکھتے ہوں گے اور نہ ہی پڑھتے ہوں گے جبکہ یہ تو لکھتے بھی ہیں اور پڑھتے بھی ہیں ا س لئے یہ آخری نبی کیسے ہو سکتے ہیں ۔مگر انہیں اس شک کا موقع ہی نہ ملا ۔( مدارک، العنکبوت، تحت الآیۃ: ۴۸، ص۸۹۵، خازن، العنکبوت، تحت الآیۃ: ۴۸، ۳ / ۴۵۳، ملتقطاً)
اس آیت ِمبارکہ میں موجودہ زمانے کے غیرمسلموں کے اِس مشہور اعتراض کا بھی جواب ہے کہ مَعَاذَ اللہ نبی کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے گزشتہ کتابوں کو سامنے رکھ کر قرآن لکھا ہے۔ ان کا یہ اعتراض خلافِ حقیقت ہے کیونکہ قرآن مجید نازل ہونے سے پہلے نبی کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے کسی کتاب کا مطالعہ کرنے اور لکھنے کی نفی خود اللہ تعالیٰ نے فرمائی ہے اورتاریخی حقائق سے یہی ثابت ہے، لہٰذاغیر مسلموں کا یہ خود ساختہ اعتراض اپنی بنیاد سےہی غلط ہے

مبارک ہو آپ سب کو🫀Some of the posts I made♥️
16/09/2024

مبارک ہو آپ سب کو🫀
Some of the posts I made♥️

Jumma Mubarak 💝Some of the posts I made♥️
13/09/2024

Jumma Mubarak 💝
Some of the posts I made♥️

Some of the posts I made♥️
07/09/2024

Some of the posts I made♥️

Some of the posts I made♥️
07/09/2024

Some of the posts I made♥️

چاند مبادک🌙💝
05/09/2024

چاند مبادک🌙💝

Address

Mehmoodabad No 4
Karachi
75460

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hyiapiness posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share