Mr.Net works

Mr.Net works We Provide cable net Connection and IT Solution
Tele.....0312-229-2277

09/08/2025

Freedom to Connect!
Enjoy FREE Activation all August.
🕒 Limited time – grab your August Month Card now!

29/07/2025

09/03/2025
16/04/2022
22/03/2022

بیوی کا اثر کہاں تک جاتا ہے.....
مرد کے تقوے پرہیز گاری اور حلال و حرام کمائی ہونے میں عورت کا بہت عمل دخل ہے

ایک بزرگ پانچ وقت کی نماز اشراق و چاشت و تہجد باقاعدہ پڑھا کرتے تھے

ایک دن زوجہ محترمہ کو کہنے لگے کہ تم صرف پانچ نمازیں پڑھتی ہو کبھی تہجد بھی پڑھ لیا کرو

بیوی صاحبہ نے بات سنی اور خاموشی اختیار کر لی

دوسرے دن بابا جی بمشکل فجر کی نماز وہ بھی آخری وقت میں پڑھ سکے آنکھ کھلنے کا نام ہی نہیں لے رہی تھی
بیگم صاحبہ کو کہتے ہیں

آج پتا نہیں کیا ہوا فجر کی نماز مشکل سے پڑھ سکا ہوں
بیگم صاحبہ مسکرا کر کہنے لگی میرے سر تاج پہلے میں با وضوء کھانا بناتی تھی جس کی برکت سے آپکی تہجد میں آسانی سے آنکھ کھل جاتی تھی

کل آپ نے مجھے طعنہ لگایا تو میں نے رات کا کھانا بے وضوء بنایا جس کی وجہ سے آپکی تہجد تو گئی آپ کے لیئے فجر کی نماز پڑھنا بھی مشکل ہوگیا

اور یہ تجربہ شدہ بات ہے کہ جو خواتین با وضوء کھانا بناتی ہیں اور پاکی کا خاص خیال رکھتی ہیں اس گھر کے مردوں پہ تقوی و پرہیز گاری کے اثرات نظر آتے ہیں

بیوی حسین ہو تو صرف دنیاوی حور ہوگی اور اگر متقیہ اور علم والی ہو تو آخرت میں سینکڑوں حوروں کے ملنے کا سب بن جاتی ہے

حبیب عجمی کی بیوی ان کو رات کے آخری پہر اٹھاتی اور بلند آواز سے کہتی
اے بندہِ خدا اٹھ اور دیکھ رات گزر گئی اور تیرا راستہ طویل اور تیرے پاس زادِ راہ قلیل ہے صالحین کے قافلے ہمارے سامنے سے گزر گئے ہیں اور ھم یہاں تنہاء رہ گئے ہیں

جن نفوسِ قدسیہ کی ازواج ایسی ہوں تو انکی زندگی پاک و صاف اور یہیں جنت کا عکس ہوتی ہے

خواتین مردوں کی بازو نیکی و عبادت میں بنیں مردوں سے آخرت کے انعامات کا تقاضا کریں نہ کہ فانی مال کی طلب میں حرام کمانے پر مجبور کریں

خواتین کی نیکی و بدی کا اثر نسلوں میں جاتا ہے لہذا عارضی آسائش کے لیئے نسلوں کا بیڑہ غرق مت کریں،،
نوٹ اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیے تاکہ اللہ کسی کی زندگی کو آپ کے ذریعے بدل دے #دعا # #رحمانی #چشت # #قادری # #وارثی # #قلندری # #ممتازی # #صابری # #سہروندی # #نقشبندی # #سیدی # #فیاض # #محمد # #احمد # #مسلمان # #دین # #اسلام # #روشنی # #داعی # #اشرفی # #چشتی #اللہ #رسول #فیض

16/03/2022

World 🌎 is observing 'Int'l Day to Combat Islamophobia' - This day is observed annually on March 15, since OIC CFM, in its 47th session, Nov 2020, unanimously adopted a resolution led by to observe March 15 as the 'International Day to Combat ' 1/n

/
#دعا # #رحمانی #چشت # #قادری # #وارثی # #قلندری # #ممتازی # #صابری # #سہروندی # #نقشبندی # #سیدی # #فیاض # #محمد # #احمد # #مسلمان # #دین # #اسلام # #روشنی # #داعی # #اشرفی # #چشتی #اللہ #رسول #فیض

Address

G-6 Orison Tower NIPA Gulshan-e-Iqbal
Karachi
75300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr.Net works posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mr.Net works:

Share