Alp Bean

Alp Bean Making a positive first impression is essential to developing a strong customer relationship. Alpbea

Anyone can be a father, but it takes someone special to be a Dad.Happy Father's Day to all the Dad Around the Globe ♥️.
19/06/2022

Anyone can be a father, but it takes someone special to be a Dad.
Happy Father's Day to all the Dad Around the Globe ♥️.

Some of our trusted clients.
21/04/2022

Some of our trusted clients.

07/04/2021
سینکڑوں سال پہلے جب جنگیں لڑی جاتی تھیں تو ایک جنگجو ایک وقت میں ایک ہی حریف سے لڑ سکتا تھاپر دورِجدید کی جنگ میں ایک وا...
19/01/2021

سینکڑوں سال پہلے جب جنگیں لڑی جاتی تھیں
تو ایک جنگجو ایک وقت میں ایک ہی حریف سے لڑ سکتا تھا

پر دورِجدید کی جنگ میں ایک وار سے کئ سینکڑوں حریفوں کو زیر کیا جا سکتا ہے۔۔۔

اور جنگ جیتی جاسکتی ہے۔

آج جس کے پاس جتنے عمدہ ہتھیار ہیں اُس کے وار میں اُتنا ہی زیادہ دم ہے۔

آپکی اِنڈسٹری بھی ایک جنگ کی طرح ہے۔۔۔

خواہ آپ کا اپنا ریسٹورینٹ ہو یا آپ ڈاکٹر ہوں۔۔

آپ سکول چلاتے ہوں یا آپ کا اپنا آفس ہو...

آپکے کام کو بہتر بنانے کے لیے "Tools" موجود ہیں جو کہ جنگ میں ہتھیاروں کی سی اہمیت رکھتے ہیں۔۔۔

جن کی مدد سے آپ لاکھوں "GigaBytes" کی اہم معلومات سالوں کے لیے سنبھال سکتے ہیں

اب چاہے کسی پانچ سال پرانے طالب علم کے ریکارڈز ہوں یا کسی مریض کی معلومات،،،

اِن ٹولز میں محفوظ رہے تو غلطی کی توقع نہیں کی جاسکتی ۔۔۔

کیونکہ غلطی کرنا انسان کا کام ہے،مشین کا نہیں۔

سو اگر آپ بھی اِن ٹولز کو استعمال میں لا کر اپنے قیمتی وقت اور انفارمیشن کو محفوظ کرکے آگے بڑھنا چاہتے ہیں۔۔

اور اپنے کام کو آسان کے ساتھ ساتھ۔۔

پروفیشنل بنانے کی دوڑ میں شامل ہونا چاہ رہے ہیں تو دیر کس بات کی؟

یاد رکھیں، جو وقت کے تقاضوں کے مطابق خود کو ڈھالتے نہیں وہ بہت پیچھے رہ جاتے ہیں۔۔۔۔

نوٹ : ہمارے پاس ہر طرح کے آفس، ہسپتال، فارمیسی، اسکول، ریسٹورنٹ اور مارٹس کے ٹولز موجود ہیں اور ہم بہت سے بزنسز کو فراہم بھی کر رہے ہیں۔

مزید معلومات کے لیے "Send message" کریں یا کمنٹ میں "I want Tool" لکھیں

13/01/2021

WE ARE HIRING!!
ARE YOU PASSIONATE ABOUT DIGITAL MARKETING??
Here's the chance to learn!!
- Digital Marketing (Internee)

REQUIREMENTS
- Minimum Qualification intermediate
- Good communication skills
- Basic knowledge of Social Media

DESCRIPTION
- 3months of training with commision based salary
- Candidate selection will be on there performance
- Selected candidate will be the part of our Digital marketing team

Get unique and creative designs made by us
07/01/2021

Get unique and creative designs made by us

Manage your Clients, Projects and Team through our ERP SoftwareContact us for demo.
07/01/2021

Manage your Clients, Projects and Team through our ERP Software
Contact us for demo.

Address

A#1869 Block-2 Metrovill 3 Behind Gulzar-e-Hijri Police Station
Karachi
74600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alp Bean posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Alp Bean:

Share