Smart Electronics

Smart Electronics مزید اچھی پوسٹ اور ویڈیوز کے لیے ہمارے پیج کو لائک کرتے جائیں شکریہ

12/04/2026
پونے ٹن کا یہ ونڈو اے سی کولنگ کے لحاظ سے بہت ہی مزے کا ہے..یہ اے سی ہمارے پاس لاٹ کے اندر ارہا ہے اگر ہم اس کی بجلی کی ...
10/04/2026

پونے ٹن کا یہ ونڈو اے سی کولنگ کے لحاظ سے بہت ہی مزے کا ہے..

یہ اے سی ہمارے پاس لاٹ کے اندر ارہا ہے اگر ہم اس کی بجلی کی بات کریں تو بھائی صرف اور صرف 2.5 ایمپیئر کا ہے

اگر اپ ایسےسولر پہ چلانا چاہتے ہیں تو اگر اپ کے پاس دو بڑی پلیٹیں ہیں تو اس کے اوپر بھی چل جائے گا پورے پاکستان میں اس اے سی کی بہت زیادہ ڈیمانڈ ہے لوگ اس اے سی کو بہت زیادہ پسند کر رہے ہیں کیونکہ یہ چھوٹا سا اے سی اپ کے چھوٹے چھوٹے روم کے لیے بہت ہی زبردست ہے اور اگر کولنگ کی بات کریں تو بھئی کولنگ بھی بہت زبردست کرتا ہے اور یہ نارمل وائرنگ پر چلتاہے

جو بھائی بھی اسے پرچیز کرنا چاہتا ہے رابطہ نمبر نیچے دیا گیا ہے

Address

Street No. 1
Karachi
12345

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Smart Electronics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share