05/02/2026
🌙✨ رمضان اسپیشل افطار باکسز ✨🌙
متاب ریفریشمنٹ پیش کرتا ہے:
🍱 خوش ذائقہ افطار باکسز ڈراپ ٹرے میں،
💰 مناسب قیمت پر دستیاب۔
📦 آرڈر کی تفصیلات:
کم از کم آرڈر: 50 پیس
آرڈر کی تصدیق کے بعد باکسز بروقت فراہم کیے جائیں گے۔
🙏 اس رمضان، آپ:
اپنے عزیزوں، دوستوں یا ملازمین کو افطاری کرا سکتے ہیں
ثواب بھی کما سکتے ہیں