Creative Information

Creative Information All about Karachi

ویڈیو کا لنک پہلے کمنٹ میں۔۔خود بھی دیکھیں اور دوستوں کو بھی شیئر کریں
01/09/2024

ویڈیو کا لنک پہلے کمنٹ میں۔۔خود بھی دیکھیں اور دوستوں کو بھی شیئر کریں

یہ تصویر ایک جانور کی پنڈلی کی ہڈی کی ہے، ارجنٹینا کے ایگیڈیو فیروگلیو میوزیم (ایم ای ایف) جس کے عملے نے سنہ 2014 میں اس...
28/11/2022

یہ تصویر ایک جانور کی پنڈلی کی ہڈی کی ہے، ارجنٹینا کے ایگیڈیو فیروگلیو میوزیم (ایم ای ایف) جس کے عملے نے سنہ 2014 میں اس عظیم الجثہ جانور کی ہڈیاں دریافت کی تھیں۔
10 کروڑ سال پرانے اس جانور کی ہڈیوں کی دریافت سے سائنسی دنیا میں تہلکہ مچ گیا تھا۔
ایک محقق نے اس کی پنڈلی کی ہڈی کے ساتھ لیٹ کر اپنی تصویر بنوائی جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ جانور کس قدر بڑا تھا۔ یہ تصویر دنیا بھر کے اخبارات میں چھپی تھی۔
ناک سے لے کر دم تک 115 فٹ لمبا یہ جانور اپنی زندگی میں 60 سے 70 ٹن وزنی رہا ہو گا۔
زمین پر آج تک چلنے والوں میں سے ممکنہ طور پر سب سے بڑے جانور کی ایک نقل نیو ایئر کے موقع پر لندن میں نمائش کے لیے پیش کی جا رہی ہے

29/08/2022
Be like this tree, stand alone for others
26/08/2022

Be like this tree, stand alone for others

27/07/2022

The day you plant the seed is not the day you eat the fruit.🍓
Be patient
Be hopeful

جمعہ المبارک
22/07/2022

جمعہ المبارک

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Creative Information posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share