Sab Lelo

Sab Lelo Sab lelo will give products on wholesale price...ZERO DELIVERY CHARGES all over PAKISTAN

26/01/2025

اسلامی جمعیت طلبہ نے سکھایا کہ شہادت حق کا فریضہ آخری سانس تک ادا کرناہے
ہمارا فرض ہے کہ اس سبق کو خود بھی یاد رکھناہےاور اپنےبچوں تک بھی پہنچاناہے

26/01/2025

جماعت اسلامی محض تنظیم نہیں بلکہ سیدابوالاعلی مودودیؒ کی قائم کردہ تحریک ہے
تحریک کےساتھ وابستگی کو زندگی کانصب العین بناکر رب کی بندگی تلاش کیجیے

26/01/2025

قرآن کی حجت بننے کامطلب کیاہے؟
تربیت و کردار جدوجہد کےنتیجے میں بنتاہے

26/01/2025

سیدمنورحسنؒ سمجھاتےتھےکہ کیرئیرکیاہے؟اورنظاموں کا مطلب کیاہے؟
اگر نظام خدا کی مرضی کےمطابق ہےتوہی وہ خدائی نظام ہے

26/01/2025
حماس نے مزید 4 اسرائیلی فوجی خواتین رہا کر دیں ۔ پچھلے 15 ماہ سے قید یہ خواتین انتہائی ہشاش بشاش ہیں ۔ اس سے پہلے رہا ہو...
26/01/2025

حماس نے مزید 4 اسرائیلی فوجی خواتین رہا کر دیں ۔ پچھلے 15 ماہ سے قید یہ خواتین انتہائی ہشاش بشاش ہیں ۔ اس سے پہلے رہا ہونے والی کچھ خواتین نے برملا اس بات کا اظہار کیا تھا کہ وہ مجبوری میں غزہ سے جارہی ہیں ۔ اس کے بعد رہا ہونے والی خواتین کو اسرائیلی حکام میڈیا تک رسائ نہیں دیتے ۔
*سلام ہے حماس کے مجاہدین کو جو انتہائی مشکل حالات میں بھی قیدیوں کے ساتھ حسن سلوک کی اسلامی تعلیمات کی مکمل پاسداری کرتے ہیں۔*

25/12/2024

جماعت اسلامی 29 دسمبر کو مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے حق میں اور ظلم کی حمایت کرنے والوں کے خلاف ایک بہت بڑا مظاہرہ کرے گی

25/12/2024

حکومت آئی ٹی انڈسٹری کے فروغ کے لیے کام کرے، جماعت اسلامی بنو قابل پروگرام کے تحت اڑتالیس ہزار سے زائد طلباء کو مفت آئی ٹی کی تعلیم دے چکی ہے

10/09/2024

پچاس لاکھ افراد کو ممبر بنا کر طاقت بنائیں گے اور عوامی مسائل حل کریں گے، جماعت اسلامی کی کامیابی پاکستان کی ترقی کے لیے ضروری ہے

کرپشن فری پاکستان کے خواب کو حقیقت بنائیںآئیں! جماعت اسلامی کے ممبر بنیں
10/09/2024

کرپشن فری پاکستان کے خواب کو حقیقت بنائیں
آئیں! جماعت اسلامی کے ممبر بنیں

Address

Karachi

Telephone

+923452001046

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sab Lelo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sab Lelo:

Share