23/05/2018
www.aldermin.com
کیا آپ اپنے ادارے کی تعلیمی و تنظیمی کارکردگی کو بڑھانا چاہتے ہیں؟
کیا آپ ادارے کے عمومی مسائل مثلاً،
• دستاویزات کی منظم ترتیب میں دشواری
• آمدنی و اخراجات کا پیشہ وارانہ نظم
• طلبا ء و طالبات کی نصابی و غیر نصابی سرگرمیوں کی مکمل رپورٹس
• والدین کے اعتماد کو برقرار رکھنا
• معلومات کی فوری جانچ پڑتال
• فیسز کو منظم کرنے میں اضافی وقت کا لگنا
• ماہانہ ، سہ ماہی، شش ماہی، اور سالانہ امتحانات کی مکمل تنظیم
• اور سب سے بڑھ کر مالی معاملات میں شفافیت کو قائم رکھنے میں پریشان رہتے ہیں۔
عمومی طور پر ادارے ان مشکلات کے حل کے لیے متفرق سافٹ وئیر یا مینول طریقہ کار اپنا تے ہیں۔
آپ کی خدمت میں پیش ہے ایک مکمل ایجوکیشن ای آر پی ALDERMIN
جس کے ذریعے سے آپ اپنے ادارے اور تمام برانچز کی نصابی و غیر نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ ادارے کے تمام انتظامی امور کو بہترین اور نہایت آسانی کے ساتھ منظم کرسکتے ہیں۔
اس ایجوکیشن ای آر پی کا استعمال آپ کے ادارے کی کارکردگی میں یقینی اضافہ کرے گا۔
اس ایجوکیشن ای آرپی کے ذریعے آپ اپنے ادارے کی ایک یا ایک سے زائد برانچز کے تمام پروسز کو ماسٹر لاگن کے زریعے دیکھ سکتے ہیں۔
اس ایجو کیشن ای آر پی کے زریعے آپ با آسانی
1. TIME TABLE
2. ATTENDANCE
3. EXAIMNATION
4. GRADEBOOKS
5. CAMPUS NEWS
6. HOSTEL
7. LIBRARY
8. TRANSPORTATION
9. SCHOOL CALENDER
10. EVENTS
11. PAYROLL
12. ACCOUNTING
13. INVENTORY
14. ASSET MANAGEMENT
اور بہت کچھ نہایت آسانی کے ساتھ منظم کر سکتے ہیں۔
اس ایجوکیشن ای آر پی کی تمام خصوصیات کے تفصیلی تعارف (ڈیمو) کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پہ ہمیں آج ہی کال کریں۔
03002517280
www.aldermin.com
You can now enjoy the benefit of having a dedicated mobile app in your institution’s name that will communicate with the ERP and stay connected with everyone.