18/05/2025
محترم والدین اسلام وعلیکم
کوچنگ سینٹر میں کلاس نہم ، دسویں اور گیارہویں جماعت کی پڑھائی کا آغاز ہوچکا ہیں ۔ آپ والدین بچوں کے رزلٹ کا انتظار نہ کریں۔ اور اگلی کلاس کی پڑھائی کا فوراً آغاز کریں۔ جو آپکے بچے کے بہترین مستقبل کے لیے بہت ضروری ہے۔
مزید معلومات کے لیے کوچنگ سینٹر تشریف لائے ۔ شکریہ