06/07/2023
اعلان غدیر یعنی اعلان نظام حکومت الہی۔۔۔۔
مسند پر طاغوت کو بٹھا کر نظام الہی یعنی ولایت و امامت کو متروک و مہجور کرکے صرف جشن اعلان غدیر پر اکتفاء کرنا اور اسے کو توشہ آخرت سمجھنا دین الہی اور نظام الہی سے دوری کا نتیجہ ہے۔۔۔۔۔
(عباس عبداللہ)