Khattak Talent

Khattak Talent بے سہاروں کو سہارا دینا
(2)

18/03/2026

جنازوں میں دوڑ کر شامل ہونے سے کہیں زیادہ بہتر ہے کہ زندگی کے مشکل وقتوں میں زندہ لوگوں کا سہارا بنیں

*اے بہت جلد راضی ہو جانے والے ۔۔۔! اس بندے کو بخش دے جس کے اختیار میں دعا کے سوا کچھ نہیں ہے*
18/03/2026

*اے بہت جلد راضی ہو جانے والے ۔۔۔! اس بندے کو بخش دے جس کے اختیار میں دعا کے سوا کچھ نہیں ہے*

اے *اللہﷻ* آپ معاف کرنے والے ہیں اور معافی کو پسند کرتے ہیں پس مجھےمعاف فرما دیجئے۔
18/03/2026

اے *اللہﷻ* آپ معاف کرنے والے ہیں اور معافی کو پسند کرتے ہیں پس مجھےمعاف فرما دیجئے۔

اَللّٰهم إِنَّک عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّيْ  ترمذی ، مشکاۃ*ترجمہ* اے اللہ...! تو بے شک معاف کرنے والا ہے ا...
11/03/2026

اَللّٰهم إِنَّک عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّيْ
ترمذی ، مشکاۃ
*ترجمہ* اے اللہ...! تو بے شک معاف کرنے والا ہے اور پسند کرتا ہے معاف کرنے کو۔۔ پس معاف فرما دے مجھے بھی

رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوْبَنَا ‌بَعْدَ اِذْ ‌ہَدَيْتَنَا وَہَبْ لَنَا مِنْ لَّدُنْکَ رَحْمَۃً إِنَّکَ اَنْتَ الْوَہَّاب...
11/03/2026

رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوْبَنَا ‌بَعْدَ اِذْ ‌ہَدَيْتَنَا وَہَبْ لَنَا مِنْ لَّدُنْکَ رَحْمَۃً إِنَّکَ اَنْتَ الْوَہَّابُ‘‘
اے رب! نہ پھیر ہمارے دلوں کو جب تو ہم کو ہدایت کرچکا اور عنایت کر ہم کو اپنے پاس سے رحمت تو ہی ہے سب کچھ دینے والا۔

18/12/2025

Address

Karak

Telephone

+923418482260

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khattak Talent posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share