Karak Mobile Retailer

Karak Mobile  Retailer easy louds
money transfers
biometric activitys
online services

کرک کے تمام جاز کیش ریٹیلرز کو خبردار کیا جاتا ہیں۔
05/03/2026

کرک کے تمام جاز کیش ریٹیلرز کو خبردار کیا جاتا ہیں۔

05/03/2026

کرک کے کافی سارے چاز ریٹیلرز کے ڈیوائسز جاز فرنچازی نے کل سے بلاک کروائے تاکہ وہ گھر گھر جا کر اپنے مکرو دھندے سے زائد کمائی کر سکے، اس نے اضافی دھاڑی لگنے کے لئے گھر گھر سروس کے چکر میں پیچھلی مرتبہ لاکھوں کا دھاڑی لگا لیا ہے ۔ یہ ریٹیلر سے ایک لاکھ کیش فراہمی پر 1000 روپے کی ڈیمانڈ کر رہا ہے۔ کوئی بھی ریٹیلر 100 چارچز لے کر1 لاکھ میں سے800 روپے کمالیتا ہے جبکہ وہ 1000 کا ڈیمانڈ کر رہا ہے۔ جس پر اس کا ایک روپیہ چارچز نہیں اتی۔ اگر کسی کو اس میں شک ہو تو پوچھ لے کرک کے کسی بھی جاز کیش دوکاندار سے۔

اگے شیئر کیجئے۔
05/03/2026

اگے شیئر کیجئے۔

Address

Karak Mobile Retalier, Union
Karak
2100000

Telephone

+923445555054

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karak Mobile Retailer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share