all day working

all day working Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from all day working, Electronics, Kasur.

24/06/2024

‏📣📣جو مسلمان پیپسی، کوک، مکڈونلڈ، KFC اور دوسری اسرائیلی پروڈکٹ وغیرہ نہیں چھوڑتے، غور سے دیکھ لیں ان یہودیوں کو یہ کوئی فوٹو شاپ یا جعلی ویڈیو نہیں ہے۔۔۔ وہ مسلمانوں کا بائکاٹ ایسے کر رہے ہیں
اب بھی اگر آپ کا ایمان نہیں جاگتا یا ایمان کی حرارت نہیں آپ میں تو آپ صرف ایک چلتی پھرتی لاش ہیں جس کو بس دفن کرنا باقی ہے۔🖐️😡
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ مسلمانوں تک شیئر کریں تاکہ سب مسلمان اسرائیلی پروڈکٹس کا بائیکاٹ کریں۔

24/06/2024

فجر کے وقت کچھ لوگ تکیے پر سر رکھ کر سوتے ہیں
اور کچھ لوگ مصلے پر سر رکھ کر روتے ہیں
سونے والے خوبصورت خواب دیکھتے ہیں
اور رونے والے خوبصورت تقدیر پا لیتے ہیں

24/06/2024

Address

Kasur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when all day working posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category