27/05/2026
🌙✨ ڈی ایس کمپیوٹر اکیڈمی کی جانب سے عید الاضحیٰ کا خصوصی پیغام ✨🌙
عید الاضحیٰ ہمیں قربانی، صبر، اخلاص اور محبت کا درس دیتی ہے۔
اس بابرکت موقع پر ✨ ڈی ایس کمپیوٹر اکیڈمی ✨ کی جانب سے تمام طلباء و طالبات، والدین اور اہلِ علاقہ کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کی قربانیاں قبول فرمائے،
آپ کی زندگی کو خوشیوں، کامیابیوں اور آسانیوں سے بھر دے۔ 🤲🌸
ہم دعا گو ہیں کہ یہ عید آپ کے لیے
امن، محبت، خوشحالی اور کامیابی کا پیغام لے کر آئے۔
🐐🌙 عید مبارک 🌙🐐
📚 ڈی ایس کمپیوٹر اکیڈمی، دھناں