Aleeya Aleey Fans

Aleeya Aleey Fans I Love �� My Fans
(1)

20/07/2026
کمسن بچی کو ہوس کا نشانہ بنانے کے بعد جان سے مار دیا گیا۔😭😭😭😭 سرگودھا میں بچی ایک کریانہ سٹور پر چیز لینے گئی تو کریانہ ...
23/06/2026

کمسن بچی کو ہوس کا نشانہ بنانے کے بعد جان سے مار دیا گیا۔😭😭😭😭
سرگودھا میں بچی ایک کریانہ سٹور پر چیز لینے گئی تو کریانہ سٹور کے ملازمین نے سٹور کے اوپر بنے کمرے میں لے جا کر درندگی کا نشانہ بنایا۔
پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔
خدارا، اپنے چھوٹے بچوں کو باہر بھیجتے ہوئے خیال رکھا کریں۔ ہر طرف درندے پھر رہے ہیں 😞۔ Maryam Nawaz Sharif

میرے ملک کی معصوم بچیاں کب  تک محفوظ نہیں ہیں اے خدا درندوں کو عبرت کا نشان بنا دے سرگودھا شہر میں کل صبح تقریباً دس سے ...
23/06/2026

میرے ملک کی معصوم بچیاں کب تک محفوظ نہیں ہیں اے خدا درندوں کو عبرت کا نشان بنا دے
سرگودھا شہر میں کل صبح تقریباً دس سے گیارہ بجے منتہا نامی بچی گھر سے حنیف کریانہ سٹور پر سامان لینے گئی، لیکن دو گھنٹے گزرنے کے باوجود واپس نہ آئی۔

اہلِ خانہ نے منتہا کی تلاش میں قریبی دکانوں کے سی سی ٹی وی کیمرے چیک کیے۔ فوٹیج میں دیکھا گیا کہ منتہا ایک دکان کے اندر گئی، مگر واپس باہر آتی ہوئی نظر نہیں آئی۔

سرگودھا پولیس نے دکان پر چھاپہ مارا تو تلاشی کے دوران انکشاف ہوا کہ مبینہ طور پر دکان میں موجود متعدد افراد نے دکان کے اوپر والے کمرے میں منتہا کے ساتھ ذ یا د تی کی اور بعد ازاں اسے گھی کے پترے سے اسکی شہ رگ کاٹ کر مار ڈالا۔

ملزمان کا ارادہ تھا کہ جیسے ہی رات ہوگی تو ہم باڈی ٹھکانے لگا دیں گے مگر قریبی دکانوں پر لگے سی سی ٹی وی کیمروں اور سرگودھا پولیس کے فوری ایکشن نے منصوبہ ناکام بنا دیا۔
آئیں سب مل کر اس بچی کو انصاف دلانے کے لیے آواز اٹھائیں تاکہ اس بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے درندوں کو سخت سے سخت سزا دی جاسکے

18/06/2026

حضرت عمر سے محبت کرنے والے حاضر ہوں۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aleeya Aleey Fans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aleeya Aleey Fans:

Shortcuts

Share