Aamir Graphics

Aamir Graphics I am Professional Graphic Designer. Contact on WhatsApp: 03157466209

Ice Cream Poster
26/05/2023

Ice Cream Poster

2nd Eid Mubarik
23/04/2023

2nd Eid Mubarik

Mockup design
18/04/2023

Mockup design

15/04/2023

پچھلے سال سرگودھا سے ایک بہن میرے ہاں آئیں - ان کی آمد کا مقصد اپنی چھوٹی بہن کو بی - اے کی انگلش کے پیپر میں پاس کروانا تھا - انہوں نے مجھے بتایا کہ ہم چھ بہنیں ہیں سب سے بڑی میں ہوں میری عمر 40 سال کے قریب ہے
کافی سال پہلے ہمارے ماں باپ فوت ہوچکے ہیں - اگر میری بہن بی - اے پاس کر لے تو اسے کیسی پرائیویٹ سکول میں ملازمت بھی مل جائے گی اور ہوسکتا ہے کوئی مناسب جگہ اسکی شادی ہوجائے یہ الفاظ اس نے بہت دکھ بھرے لہجے میں کہے اور اسکی آنکھوں سے آنسو جاری ہوگئے
میں نے ان کا کام کردیا تو وہ دعائیں دیتے ہوئے رخصت ہونے لگیں- میں نے کہا آپ کیوں رو رہی ہیں کیا آپ کو مجھ سے کوئی شکایت ہے ؟
تو بہن نے کہا کہ نہیں سر دراصل ہم چھ کی چھ بہنیں ابھی تک کنواری بیٹھی ہیں شادی کے انتظار میں ہماری عمریں گزر رہی ہیں
میری تو عمر گزر چکی ہے میں بس یہ چاہتی ہوں کہ مجھے سے چھوٹی بہنوں کے رشتے ہوجائیں
ماں باپ کے جانے کے بعد رشتہ داروں نے ہم سے تعلق ختم کردیا
لوگ ہمیں یتیم لاوارث غریب سمجھ کر ہم سے شادی نہیں کرتے چند رشتے آتے بھی ہیں تو جہیز کی بہت زیادہ ڈیمانڈ ہوتی ہے جو ہم پورا نہیں کرسکتے
ہم ساری بہنیں پرائیویٹ سکولز میں پڑھا کر اور سلائی کڑھائی سے گھر چلا رہی ہیں
مجھے یہ سب سن کر بہت دکھ ہوا میں سوچنے پر مجبور ہوگیا کہ ہمارا معاشرہ نکاح جیسے مقدس رشتے کے لیے پیسے کو کیوں ترجیح دیتا ہے ؟
میری نوجوانوں سے گزارش ہے خدارا غریب اور یتیم لڑکیوں سے نکاح کریں خدا کی قسم یہ آپ کے گھروں کو جنت بنادیں گی اور خدا بھی راضی ہوگا کسی بے سہارا کو سہارا دینا اجر عظیم ہے
اے خدا میرا سینہ اور بھی کشادہ کر
میری بیٹیاں مجھ کو آسماں سمجھتی ہیں !

15/04/2023
Bilkul
28/03/2023

Bilkul

Address

Mianwali
Lahore

Telephone

+923057416864

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aamir Graphics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aamir Graphics:

Share