Creators

Creators We help organizations to create dynamic websites and comprehensive web applications to manage their business.
(2)

30/05/2026

دنیا بھر میں لوگ مختلف نہیں ہوتے ہر فرد کاروبار کرنا چاہتا ہے، کامیابی چاہتا ہے مگر کروڑوں لوگوں میں سے چند لوگ ہی ترقی ...
28/05/2026

دنیا بھر میں لوگ مختلف نہیں ہوتے ہر فرد کاروبار کرنا چاہتا ہے، کامیابی چاہتا ہے مگر کروڑوں لوگوں میں سے چند لوگ ہی ترقی پاتے ہیں۔ یہاں غلطی ان لوگوں کی نہیں ہے جو اپنا کاروبار شروع نہیں کر پاتے یا کاروبار شروع کرتے ہی فیل ہو جاتے ہیں۔ بلکہ اس طریقہ کار میں ہے جس سے آپ کاروبار کرنا چاہتے ہیں۔ یقین جانیں آپ کی سروسز ، آپکی پراڈکٹ بہترین ہے مگر آپ ان لوگوں تک نہیں پہنچ پا رہے جنہیں آپکی سروسز درکار ہیں ۔ آئیے تفصیل سے سمجھتے ہیں کہ ہم فیل کیوں ہوتے ہیں اور چند لوگ جو کامیاب ہوتے ہیں وہ کامیاب کیوں ہوتے ہیں۔
بزنس کا آغاز
عموما ہم اپنے بزنس کے آغاز کے فورا بعد سے ہی نقصان کا شکار ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ اس کی وجہ ہم خود ہوتے ہیں کیونکہ ہم یہ سمجھتے ہیں کہ ہمارے کاروبار کے فروغ کے لیے ہمارے جاننے والے ہمیں سپورٹ کریں گے مگر حقیقت میں ایسا نہیں ہوتا ان میں سے چند لوگوں کو ہماری پراڈکٹ یا سروسز درکار نہیں ہوتیں یا پھر وہ پہلے سے ویسی ہی سروسز یا پراڈاکٹس خرید رہے ہوتے ہیں اور انہیں کو ہی خریدتے رہتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ ہم مارکیٹنگ کی سکلز نہ ہونے کے باجود اس پر غور نہیں کرتے ۔ ہماری پڑاکٹس یا سروسز کس کے لیے کارٓمد ہوں گی اور ان تک پہنچا کیسے جائے یہ بہت بڑی فیلڈ بن چکی ہے جسکے بارے میں تفصیلات لکھنا شاید یہاں پر ممکن نہیں ہیں۔یہی وہ نقطہ ہے جو شاید بہت چھوٹی سی بات لگتی ہے مگر جب ہم ڈیجیٹل مارکیٹنگ کو بھول جاتے ہیں تو ہمارا کاروبار چلنے سے پہلے ہی بند ہو جاتا ہے جس پراڈکٹ یا سروس کےلاکھوں خریدار ہوتے ہیں وہ بھی فیل ہوجاتی ہے۔ یقینا اس سارے پراسس میں ایک ہی غلطی ہے اور وہ ہےہمارا پلان جب ہم پلان بنا رہے تھے تو یہ بات یکسر بھول گئے تھے کہ ہماری پراڈکٹ لوگوں تک پہنچے گی کیسے، کیونکہ جب تک لاکھوں لوگوں تک سروسز یا پراڈکٹس نہیں پہنچتیں ت تب تک سینکڑوں میں آرڈرز آنا ممکن نہیں ہوتا۔ لیکن وہ لاکھوں لوگ بھی ایسے جو واقعی میں اس پراڈکٹ کے خریدار بن سکتے ہوں۔
کاروبار کا فیل ہونا اور ہماری سیکھ
عمومی طور پر کاروبار کے فیل ہونے پر ہم سیکھتے نہیں ہیں بلکہ اپنے ماحول کو، حکومتی پالیسیوں کو اور دوستوں کو کوستے ہیں جبکہ یہ ہمارا پلان فیل ہوتا ہے نہ کہ سسٹم ۔ کیونکہ سسٹم تو تب بھی وہی تھا جب آپ نے کاروبار شروع کیا تھا۔ اور اس وقت آپ کو بخوبی اندازہ تھا کہ سارے عوامل کیسے ہیں ۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ آپ کے کاروبار کے فیل میں آپ کا پلان فیل ہوا ہے نہ کہ سسٹم یا دوستوں نے آپ کے ساتھ کوئی رویہ رکھا۔
کاروبار ترقی کیوں کرتے ہیں
لاکھوں لوگ روزانہ کی بنیاد پر کاروبار شروع کرتے ہیں مگر ان میں سے چند لوگ ہی کامیاب ہو پاتے ہیں ۔ کامیابی کوئی قسمت کا کھیل نہیں ہے بلکہ وہ پلان اور فیصلے ہیں جو ایک کاروبار کو ترقی دینے کے لیے ضروری اور اہم ہوتے ہیں۔ جو لوگ کاروبار میں ترقی پاتے ہیں یقینا وہ کاروبار کی روح کو سمجھتے ہیں۔ وہ چھوٹی چھوٹی چیزوں پر باریک نظر رکھتے ہیں جیسا کہ وہ کسی شخص کی طرف سے بڑے نقصان یا تصادم تک پہنچنے تک کا موقع نہیں بلکہ وہ آغاز میں ہی ایسے عوامل کو ختم کردیتے ہیں اور اپنے پلان میں سسٹم، لوگوں، دوستوں اور تعلقداروں کو سمجھتے ہوئئے اپنے کاروبار کا پلان کرتے ہیں نہ کہ جذباتی فیصلے کہ میرے تو رشتہ دار اور دوست میرے لیے سب کریں گے۔
کاروبار کی ترقی کیسے ممکن ہوتی ہے
آج کے دور میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ سے ہر طرح کی سروسز اور پراڈکٹس کو کامیاب بنایا جاسکتا ہے مگر اس کے لیے ہمیں سکلز درکار ہوتی ہیں جن کے ذریعے ہم یہ تفصیلات انٹرنیٹ سے نکال سکتے ہیں کہ کون سے لوگ ایسے ہیں جنہیں ہماری پراڈکٹس یا سروسز درکار ہیں وہ بھی ان کی لوکیشن ، تعلیمی قابلیت اور بجٹ کو بھی پہلے سے طے کر سکتے ہیں۔ یقینا آپ نے سن رکھا ہو گا کہ سرچ انجنز اور سوشل میڈیا اپلیکیشنز ہمارے موبائل کی معلومات کو اکھٹا کرتے ہیں اور ان کا استعمال کرتے ہیں تو وہ انفارمیشن کسی فرد یا کمپنی نہیں دیتے بلکہ اپنے پلیٹ فارم پر مارکیٹنگ کو بہتر سے بہتر بنانے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ ان سارے عوامل کو جانتے ہوئے جب ہم اپنے کاروبار کو کسی بھی پلیٹ فارم پر لیکر آتے ہیں تو ہماری پراڈکٹس ان افراد تک پہنچ پاتی ہیں جنہیں ہماری پراڈکٹ یا سروسز درکار ہوتی ہیں اور یہی وہ پوائنٹ ہوتا ہے جہاں ہمیں کامیابی ملتی ہے۔
کریئیٹرز پاکستان آپ کے کاروبار کی ضمانت
ہماری ڈیجیٹل سروسز کسی بھی کاروبار کو صحیح راستہ اور ٹریک فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا اور سرچ انجنز پر اپنے کی وارڈ رینک کروانے کے ساتھ ساتھ ان لوگوں تک رسائی حاصل کرنا ہے جو واقعی میں آپ کے کاروبار سے متعقلہ لوگ ہیں۔ یقین جانیے اگر ایسے دنیا بھر کے افراد جن کے پاسس بنیادی ضروریات پوری کرنے کے لیے بھی پیسے نہیں ہیں اگر نہیں بہترین گاڑی کا ایڈ دیکھایا جائے تو ان میں سے ایک بھی خریدار نہ ہوگا اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ گاڑی انہیں پسند نہیں ہے بلکہ وہ سکت نہیں رکھتے ایسے ہی کاروبار کو کب، کہاں اور کن ل لوگوں میں تشہیر کرنا ہے یہ سب سے بڑا راز ہے اور ہماری ٹیم ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے اس راز کو بہتر سے جانتی اور سمجھتی ہے۔ کیونکہ یہ ہماری فیلڈ ہے اور جو کاروبار آپ کررہے ہیں وہ فیلڈ آآپکی ہے۔ آئیے ملکر آگے بڑھتے ہیں ہم کامیابی کی نئی راہیں تلاش کرتے ہیں۔

22/04/2023

اسلام و علیکم
𝑬𝒊𝒅 𝑴𝒖𝒃𝒂𝒓𝒂𝒌 𝒕𝒐 𝒚𝒐𝒖 𝒂𝒏𝒅 𝒚𝒐𝒖𝒓 𝒇𝒂𝒎𝒊𝒍𝒚
𝑴𝒂𝒚 𝑨𝒍𝒍𝒂𝒉 𝒐𝒑𝒆𝒏 𝒕𝒉𝒆 𝒅𝒐𝒐𝒓𝒔 𝒐𝒇 𝒉𝒂𝒑𝒑𝒊𝒏𝒆𝒔 𝒂𝒏𝒅 𝒑𝒓𝒐𝒔𝒑𝒆𝒓𝒊𝒕𝒚 𝒇𝒐𝒓 𝒚𝒐𝒖 𝒂𝒏𝒅 𝒂𝒄𝒄𝒆𝒑𝒕 𝒚𝒐𝒖𝒓 𝑷𝒓𝒂𝒚𝒆𝒓𝒔. 𝑯𝒂𝒗𝒆 𝒂 𝒃𝒍𝒆𝒔𝒔𝒆d 𝒕𝒊𝒎𝒆 𝒅𝒖𝒓𝒊𝒏𝒈 𝒕𝒉𝒊𝒔 𝑬𝒊𝒅 𝒂𝒏𝒅 𝑯𝒂𝒗𝒆 𝒂 𝒔𝒂𝒇𝒆 𝑶𝒏𝒆.
**_~*_May Allah Almighty give you a good health and Celebrate Many more with your loved ones._*~_**
تقبل الله منا ومنكم



04/02/2023

Freedom is the birthright of every human being.

𝟓𝐭𝐡 𝐅𝐞𝐛𝐫𝐮𝐚𝐫𝐲 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐦𝐢𝐫 𝐒𝐨𝐥𝐢𝐝𝐚𝐫𝐢𝐭𝐲 𝐃𝐚𝐲

21/09/2022

21/09/2022
Develop a professional website & reached to new clients/customersMost of the businesses don’t know much about the power ...
20/09/2022

Develop a professional website & reached to new clients/customers
Most of the businesses don’t know much about the power of website, and the benefits. team always share the right information so that people can learn and understand. Here are the some of the major benefits of the website, might be you are not much aware about it.
- Website help you to reached to millions of people across the world
- Authentic and verified businesses always have good looking website
- Professional teams have website
- Clients happy to interact while reaching to business through website
- Online order system/website help businesses to reached to millions of customers across the world without spending any budget on it
- Right decision on right time help you to grow dramatically
But these are not only the benefits of the website, if you have professional website and update it on regular basis believe me you are doing great job and it’s not possible that 100 -200 new clients not approach you within a month.
If still you don’t have professional website, let’s discuss your business and complete solution for your business. As we / are professional and we know that how to develop a professional website for businesses.
Grow your business with us, as we are market experts / creators team.

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Creators posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Creators:

Share