ST Mobile Accessories

ST Mobile Accessories Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ST Mobile Accessories, Lahore.

ADATA  USB
08/08/2024

ADATA USB

10/05/2024
ST
09/03/2024

ST

HIGH Baz Song
08/03/2024

HIGH Baz Song

AIROX FAST DATA CABLETYPE C
07/03/2024

AIROX FAST DATA CABLE
TYPE C

30/06/2020

💗💖اونٹنی اور عشق رسولﷺ!!💖💗
ایک بار حضور اکرم ﷺ مومنین کو صدقہ کی تلقین فرمارہے تھے کہ، ایک اعرابی آپہنچا جس کے پاس ایک بڑی خوبصورت اونٹنی تھی۔ بڑی ہی خوش رفتار اور خوش خرام- اس اعرابی نے اسے ایک جگہ کھڑا کردیا۔ سحری کے وقت جب حضور اکرم ﷺ گھر سے نکلے تو یہ اونٹنی فصیح و بلیغ انداز میں پڑھ رہی تھی :
اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَازَیْنَ الْقِیَامۃِ‘
اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاخَیْرَ الْبَشَرِ‘
اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَافَاتِحَ الْجَنَانِ‘
اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاشَافِعَ الْاُمَمِ‘
اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاقَائِدَ الْمُؤمِنِیْنَ فِی الْقِیَامَۃِ اِلَی الْجَنَّۃِ‘ اَلسَّلَامُ عَلَیْک یَارَسُوْلَ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ۔
حضور اکرم ﷺ نے یہ کلمات سنتے ہی اونٹنی کی طرف توجہ فرمائی اور اس کا حال پوچھا تو وہ کہنے لگی :
یا رسول اللہ ﷺ! میں اس اعرابی کے پاس تھی وہ مجھے ایک سنسان جنگل میں باندھ دیا کرتا۔ رات کے وقت جنگل کے جانور میرے اردگرد جمع ہو جاتے اور کہتے، "اسے نہ چھیڑنا یہ حضور ﷺ کی سواری ہے-" میں اس دن سے آپ ﷺ کے ہجر و فراق میں تھی۔ آج اللہ نے احسان فرمایا ہے کہ آپ ﷺ تک پہنچی ہوں۔ آپ ﷺ اونٹنی کی یہ باتیں سن کر بہت خوش ہوئے اور اس کی طرف زیادہ التفات فرمانے لگے اور اس کانام ’’اسبا‘‘ رکھا۔
ایک روز اسبا نے کہا، یارسول اللہ ﷺ مجھے آپﷺ سے ایک درخواست کرنی ہے۔
آپ ﷺ نے پوچھا وہ کیا؟
عرض کیا! آپ اللہ سے میری یہ باتیں منظور کرادیجئے کہ جنت میں بھی میں آپ ﷺ کی سواری رہوں- اور دوسری بات یہ کہ، مجھے آپ ﷺ کے وصال سے پہلے موت آجائے تاکہ میری پشت پر کوئی دوسرا سواری نہ کرسکے۔ آپ ﷺ نے اسے یقین دلایا کہ تمہاری پشت پر کوئی سواری نہ کرے گا-
جب حضور اکرم ﷺ کے وصال کا وقت قریب آیا تو آپ ﷺ نے حضرت فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا کو بلا کر وصیت کی کہ، اسبا، پر میرے بعد کوئی سواری نہ کرے کیونکہ میں نے اس سے عہد کیا ہے۔ بیٹی! تم خود اس کی دیکھ بھال کرنا۔ آنحضرت ﷺ کے وصال کے بعد اس اونٹی نے کھانا پینا چھوڑ دیا اور آپ ﷺ کے فراق میں گم سم رہنے لگی۔😥
ایک رات حضرت فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا اس اونٹی کے نزدیک سے گزریں تو، وہ اونٹنی آپ رضی اللہ عنہا کو دیکھ کر یوں گویا ہوئی،
"اے رسول اللہ ﷺ کی صاحبزادی! جب سے میرے رسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کا وصال ہوا ہے، میں نے گھاس کھانا اور پانی پینا چھوڑ دیا ہے۔ خدا کرے مجھے جلد موت آجائے، کیونکہ مجھے اس زندگی سے حضور ﷺ کی غلامی زیادہ پسند ہے۔ میں حضور ﷺ کی خدمت میں جارہی ہوں‘
حضرت فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا اس اونٹنی کی باتیں سن کر بہت مغموم ہوئیں اور رونے لگیں اور پیار سے اپنے ہاتھ اونٹنی کے چہرے پر ملنے لگیں۔ کہتے ہیں کہ اسی حالت میں اس اونٹنی نے جان دے دی۔ علی الصبح حضرت فاطمۃ الزہراء رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے اس کیلئے کفن تیار کرایا اور ایک گہرا سا گڑھا کھدوا کراسے دفن کردیا۔
اک میں ہی نہیں آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر قربان زمانہ ہے
صلی اللہ علیہ والہ وصحبہ وازواجہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا
[معارج النبوت‘ حصہ سوم‘ صفحہ 201

💖الصَّلاۃ والسلام علیک یاسیدی یارسول الله ﷺ💖
💖وعلی آلک واصحابک یاسیدی یاحبیب الله ﷺ💖
💖قرط عینی بک یا حبیبی یا رسول اللہﷺ💖
💖قلت حيلتي انت وسيلتي ادرکنی يا رسول اللهﷺ💖
💖صلی اللہ علیٰ حبیبِہ سیدنا محمد والہ و اصحابہ و بارک وسلم💖

صَلَّی للّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ سَّيِدِنَا مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہ وَسَلَّم💕

صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا ♥️

🍁صلیﷲعلیہ وآلہ وسلم🍁

طالب عشق محمد ﷺ 💖

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 11:00 - 23:00
Tuesday 11:00 - 23:00
Wednesday 11:00 - 23:00
Thursday 11:00 - 23:00
Friday 14:00 - 23:30
Saturday 10:30 - 00:00
Sunday 11:00 - 02:00

Telephone

+923095607376

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ST Mobile Accessories posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ST Mobile Accessories:

Share