23/10/2026
جنہوں نے حلق میں پھنستے آنسوؤں کو
پیچھے دھکیلا ہو کہ کوئی دیکھ نہ لے،
جنہوں نے بے لگام سیسکیوں کو دل میں
اتارا ہو کہ کوئی سُن نہ لے،
انہیں صبر کی حد، تنہائی کا خوف اور
اذیت کا مطلب نہیں سمجھایا کرتے۔