Techno X Laptops

Techno X Laptops Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Techno X Laptops, Computer Company, Shop M-19-20 Siddiq trade center gulbarg 2, Lahore.
(218)

Pakistan's No #1 & Only Brand that provides 100 days Warranty & Hold 100% Customer Satisfaction.
✅ 100 days Warranty 💯
✅ 10000+ Happy Customers 🔥
✅ 5000+ Recommendations 💥
✅ World's Best After Sale Services💻
✅ Techno X: جہاں آپکے پیسے ضائع نہیں ہوتے

ماشاء اللہ ہمارے جوان پارسل اتنے زیادہ تھے اب خود جا رہے ہیں ویئر ہاؤس پہنچانے اور ساتھ میں ٹھنڈی ہوائیں لیتے ہوئے الحمد...
06/08/2026

ماشاء اللہ ہمارے جوان پارسل اتنے زیادہ تھے اب خود جا رہے ہیں ویئر ہاؤس پہنچانے اور ساتھ میں ٹھنڈی ہوائیں لیتے ہوئے الحمدللہ! آج TCS والے پہلے سے پیک ہونے والے تمام پارسل خود پک کر کے لے گئے۔ بعد میں جو آرڈرز پیک ہوئے، انہیں ہماری ٹیم خود TCS ویئر ہاؤس پہنچا کر آئی

، آج بھی بہت سے یونٹس جا رہے ہیں۔ ان میں سے ایک یونٹ ہمارے پیارے بھائی کے لیے کراچی بھیجا جا رہا ہے۔ اس یونٹ کو مکمل اور پروپر ٹیسٹنگ کے بعد، ڈبل چیک کرکے، احتیاط سے پیکنگ کی گئی ہے۔
یہ یونٹ ایچ پی کی ٹاپ آف دی لائن مشین میں سے ایک ہے ۔۔
HP EliteBook 840 G7
، جو ہمیشہ سے زبردست ڈیمانڈ میں رہتی ہے۔
نیو لوگو، بیک لِٹ کی بورڈ، میٹل باڈی اور لش کنڈیشن کے ساتھ یہ یونٹ اسٹاک میں موجود ہے۔
بالکل پریمیم چیز ہے، ایچ پی کی بہترین مشینوں میں سے ایک۔
اس کی سلمنس اور فنشنگ اتنی شاندار ہے کہ بندہ بس دیکھتا ہی رہ جائے۔
خوبصورتی میں بھی 10/10 اور پرفارمنس میں بھی 10/10۔
آٹھ جی بی ریم اور دو سو چھپن جی بی ایس ایس ڈی کے ساتھ یہ مشین بہترین رفتار فراہم کرتی ہے۔
مشین بالکل صاف ستھری کنڈیشن میں موجود ہے۔
ساتھ سو دن کی وارنٹی بھی دی جا رہی ہے۔
تاکہ آپ کو کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ ٹیکنوایکس پاکستان کا واحد برانڈ ہے جو آپکو کو بہترین آفٹر سیلز سروس سپورٹ فراہم کرتا ہے، ساتھ ہی 7 دن کی ریٹرن اور ایکسچینج کی سہولت بھی دیتا ہے، تاکہ آپ کے پیسے ضائع نہ ہوں اور آپ پورے اعتماد کے ساتھ لیپ ٹاپ خرید سکیں۔۔
۔
Specifications:
HP EliteBook 840 G7 i5-10th

• Core i5-10th Gen
• Quad core processor
• RAM: 8gb DDR4
• Storage: 256gb SSD
• Display: 14" FHD
• Backlit keyboard ⌨️
• GPU: Intel UHD Graphics
• Shared GPU: 04gb Graphic Memory See less

05/08/2026

SSD or HDD: Which Should You Buy?

ایچ پی برانڈ ہے بھائی نام آتے ساتھ ہی ذہن کے اندر پریمیم اور بڑی مزے کی وائب آتی ہیں ۔ فل ششکے والی مشین ہوتی ہیں یہ اور...
04/08/2026

ایچ پی برانڈ ہے بھائی نام آتے ساتھ ہی ذہن کے اندر پریمیم اور بڑی مزے کی وائب آتی ہیں ۔ فل ششکے والی مشین ہوتی ہیں یہ اور پیاری بھی ہوتی ہیں خوبصورت بھی ہوتی ہیں اور اتنی ہی پاور فل بھی ہوتی ہیں اپ کو ایک بہترین سی یونٹ دینے جا رہے ہیں دسویں جنریشن میں

Hp Elitbook 830 g7

پریمیم میٹل باڈی، ٹچ اسکرین، بیک لِٹ کی بورڈ اور سلور کلر اسے ایک الگ ہی کلاس دیتے ہیں۔ انٹیل کور آئی فائیو ٹینتھ جنریشن، 8 جی بی ریم اور 256 جی بی ایس ایس ڈی کے ساتھ آفس ورک، فری لانسنگ، اسٹڈی اور ملٹی ٹاسکنگ کے لیے بہترین آپشن۔

ٹیکنو ایکس لیپ ٹاپس پر آپ کو صرف بہترین مشین ہی نہیں بلکہ مکمل اعتماد بھی ملتا ہے۔ ہر لیپ ٹاپ کے ساتھ 100 دن کی وارنٹی، بہترین آفٹر سیلز سپورٹ اور پروفیشنل کسٹمر سروس دی جاتی ہے تاکہ خریداری کے بعد بھی آپ بے فکر رہیں۔

Specifications:
Price 68,999
Intel Core i5 10th Gen
8GB DDR4 RAM
256GB SSD
13.3" Full HD
Premium Metal Body
Backlit Keyboard
Silver Color
Condition 10/10
Genuine HP Charger Included
100 Days Warranty

مزید معلومات یا آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں۔
Location:
Techno X Laptops
M-19-20 Siddiq Trade Center, Gulberg II, Lahore

Order Now:
Call / WhatsApp: 0322 4350505

03/08/2026

The Truth About 10,000 Laptops...

سرپرائز کیش پرائز... وہ بھی ایک نہیں، دو نہیں، بلکہ تین تین گیو اویز!اس بار ہم لے کر آئے ہیں ایک سرپرائز کیش پرائز اور د...
02/08/2026

سرپرائز کیش پرائز... وہ بھی ایک نہیں، دو نہیں، بلکہ تین تین گیو اویز!

اس بار ہم لے کر آئے ہیں ایک سرپرائز کیش پرائز اور دو سرپرائز گفٹس۔

تو چلتے ہیں اس ویکلی گیو اویز کی طرف۔

جیسے آپ جانتے ہیں، ٹیکنو ایکس ہر ویک اپنی کمیونٹی کے لیے گیو اویز کرتا ہے، لیکن اس بار ہم نے اسے مزید خاص بنا دیا ہے۔

پارٹیسپیٹ کرنے کے لیے ہماری دی گئی پوسٹ پر ٹیکنو ایکس کے بارے میں اپنا آنیسٹ ریویو ضرور شیئر کریں، 0 سے 1000 کے درمیان کوئی بھی ایک نمبر کمنٹ کریں، ایسے 3 دوستوں کو مینشن کریں جو ابھی تک ٹیکنو ایکس کو فالو نہیں کرتے، اور پوسٹ کو اپنی سٹوری پر شیئر کریں۔

اس کے بعد ہم لائیو آ کر تمام پارٹیسپنٹس میں سے ایک خوش نصیب ونر کو سرپرائز کیش پرائز جبکہ دو مزید ونرز کو سرپرائز گفٹس دیں گے۔

ٹیکنو ایکس پاکستان کا واحد لیپ ٹاپ برانڈ ہے، جہاں آپ کو 100 دن کی وارنٹی، بہترین آفٹر سیلز سروس، پروفیشنل گائیڈنس دیتا ہے اور ساتھ ویلیو ایبل کنٹینٹ پروائیڈ کیا جاتا ہے تاکہ آپ کے پیسے ضائع نہ ہوں اور آپ اپنی ضرورت کے مطابق رائٹ لیپ ٹاپ خریدسکیں۔

اور ہاں، ہماری آؤٹ لیٹ اتوار کو بھی اوپن رہتی ہے۔ آپ دوپہر 12 بجے سے رات 8 بجے تک وزٹ کر سکتے ہیں۔ اس وقت بہترین آفرز بھی جاری ہیں، ضرور آئیں اور ان سے فائدہ اٹھائیں۔

ہو سکتا ہے اس ویک کے سرپرائز کیش پرائز یا سرپرائز گفٹ میں اگلا نام آپ ہی کا ہو۔

01/08/2026

5 Trackpad Tricks You Never Knew....

آٹھویں جنریشن کی قیمت میں، اب لے جائے گیارہویں جنریشن کا پریمیئم یونٹ،   اور وہ بھی 16 جی بی ریم کے ساتھ ۔Dell Latitude ...
31/07/2026

آٹھویں جنریشن کی قیمت میں، اب لے جائے گیارہویں جنریشن کا پریمیئم یونٹ، اور وہ بھی 16 جی بی ریم کے ساتھ ۔

Dell Latitude 5320
اب ہمارے اسٹاک میں اولیبل ہے۔

سپیکس کی بات کریں تو اس میں 11th جنریشن پروسیسر، 16 جی بی ریم، 256 جی بی ایس ایس ڈی، ٹائپ سی چارجر، بیک لِٹ کی بورڈ اور انٹیل آئرس گرافکس دیا گیا ہے، جو آفس ورک، پروگرامنگ، گرافک ڈیزائننگ، ویڈیو ایڈیٹنگ اور ڈیلی یوزیج کے لیے بہترین یونٹ ہے
۔
صاف ستھری کنڈیشن، اے پلس کوالٹی، ، لائٹ ویٹ یونٹ جوکہ ایزی ٹو کیری ہے ۔

ذہن میں رہے، ٹیکنو ایکس پر ہر مشین مکمل ٹیسٹنگ کے بعد دی جاتی ہے، تاکہ آپ کو A+ کوالٹی کا لیپ ٹاپ ملے۔

اس کے ساتھ پورے 100 دن کی وارنٹی، بہترین آفٹر سیل سروسز اور پروفیشنل گائیڈنس بھی دی جاتی ہے، تاکہ آپ کانفیڈینس کے ساتھ خریداری کریں۔

مزید تفصیلات نیچے موجود ہیں۔۔۔

Core i5-11th Gen
Price : 64,500
Quad Core Processor
RAM: 16GB DDR4
Storage: 256GB SSD
Display: 13.3" FHD IPS
Backlit Keyboard
GPU: Intel Iris Graphics
Shared GPU: 08GB Graphic Memory

Location:
Techno X Laptops
M-19-20 Siddiq Trade Center, Gulberg II, Lahore

Order Now:
Call / WhatsApp: 0322 4350505

30/07/2026

Best Laptop Under Rs. 60,000 for Long-Term Use.....

احباب پریمیم ، لیٹسٹ جنریشن، بڑا ڈسپلے اور نیومیرک پیڈ کے ساتھ اب آپ ایک ایسی مشین لے آئیں جو واقعی شاندار، وی آئی پی ہے...
29/07/2026

احباب پریمیم ، لیٹسٹ جنریشن، بڑا ڈسپلے اور نیومیرک پیڈ کے ساتھ اب آپ ایک ایسی مشین لے آئیں جو واقعی شاندار، وی آئی پی ہے اور پرفارمنس میں کسی سے کم نہیں۔
HP EliteBook 650 G9 آپ کے لیے ایک بہترین آپشن ہے۔

ایچ پی کی مشینیں ویسے بھی اپنی پریمیم نیس، خوبصورتی، اور بزنس کلاس کوالٹی کی وجہ سے جانی جاتی ہیں۔ اس وقت یہ ماڈل ہمارے پاس لمیٹڈ اسٹاک میں اویلیبل ہے۔

یہ مشین انٹیل کور آئی فائیو 12th جنریشن پروسیسر کے ساتھ آتی ہے، جس میں 10 کور اور 12 ایم بی کیش موجود ہے۔ اگر اسپیسیفکیشن کی بات کریں تو اس میں 16 جی بی ڈی ڈی آر 4 ریم اور 256 جی بی این وی ایم ای ایس ایس ڈی دی گئی ہے، جو اسے مزید پاورفل بناتی ہے اور بہترین پرفارمنس پروائیڈ کرتی ہے۔ اس کے ساتھ آپ کو 15.6 اِنچ فل ایچ ڈی ڈسپلے، فل میٹالک باڈی، نیو ایچ پی لوگو اور بیک لِٹ کی بورڈ بھی ملتا ہے۔۔

یہ یونٹ اے پلس کنڈیشن اور انتہائی لش کوالٹی کے ساتھ دستیاب ہے۔

ذہن میں رہے ہم صرف لیپ ٹاپ سیل نہیں کرتے بلکہ آپ کونفیڈینس کے ساتھ خریدیں اور آپکے پیسے ضائع نہ ہو۔ ہم ہمیشہ آپ کی ضرورت کے مطابق پروپر گائیڈ کرتے ہیں تاکہ آپ اپنے لیے بہترین مشین کا چوز کر سکیں۔ ٹیکنوایکس لیپ ٹاپ واحد برانڈ ہے جو آپکو پورے 100 دن کی وارنٹی، بہترین آفٹر سیل سروس اور ریٹرن اینڈ ایکسچینج فیسلٹی فراہم کرتا ہے، تاکہ آپ کے پیسے ضائع نہ ہوں اور آپ بلا جھجک، مکمل اعتماد کے ساتھ خریدیں۔
Specs:
• Intel Core i5 12th Generation Processor
• Price: 125,000 PKR
• 10 Core Processor
• 12 MB Cache
• 16GB DDR4 RAM
• 256GB NVMe SSD
• 15.6 Inch Full HD Borderless Display
• Full Metallic Body
• New HP Logo
• Backlit Keyboard
• Numeric Pad
Location:
Techno X Laptops
M-19-20 Siddiq Trade Center, Gulberg II, Lahore
Order Now:
Call / WhatsApp: 0322 4350505

28/07/2026

Stop Using Your Laptop Like This.......

Address

Shop M-19-20 Siddiq Trade Center Gulbarg 2
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 11:00 - 22:00
Tuesday 11:00 - 22:00
Wednesday 11:00 - 22:00
Thursday 11:00 - 22:00
Friday 15:00 - 22:00
Saturday 11:00 - 22:00
Sunday 03:00 - 22:00

Telephone

+3224350505

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Techno X Laptops posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share