Corbit Solution

Corbit Solution Authorized Technology Partner of HP Inc., HP Ent., Aruna, Dell, Lenovo, H3C, Microsoft, APC by Schneider Electric, Logitech, TP-Link, and ADATA.

Your one-stop destination for genuine IT hardware and enterprise solutions.

27/05/2026
05/05/2026

💻 Dell Pro 16 PC 16250 (Core Ultra 7) Notebook

✨Limited Stock => Dell Pro 16 PC 16250 Notebook, now featuring the cutting-edge Intel Core Ultra 7 processor with built-in AI & 03-Years Warranty

📑 Specs:
✅ Processor: Intel Core Ultra 7 255U (Next-Gen AI Performance)
✅ Memory: 16 GB DDR5-5600MHz RAM (Lightning Fast) Upgradable, 2 Slots
✅ Storage: 512 GB Gen 4 SSD (Pro-grade Speed)
✅ Display: 16" FHD+ Anti-glare (Massive workspace)
✅ Connectivity: WiFi 6E + Bluetooth 5.3 + LAN
✅ Security: Fingerprint Reader (FPR) & FHD Cam with Privacy Shutter
✅ OS: UBUNTU (Ready for your preferred setup)
✅ Warranty: 03 Years Local & Official
💼 Dell Carry Case

🏢 Available at CORBIT Solution
📞 UAN: 042-111-002-007
WhatsApp: 0327 0207111

05/05/2026

💻 Dell Pro 16 PC 16250 (Core Ultra 5) Notebook
✨Limited Stock => Dell Pro 16 PC 16250 Notebook, now featuring the cutting-edge Intel Core Ultra 5 processor with built-in AI & 03-Years Warranty
📑 Specs:
✅ Processor: Intel Core Ultra 5 225U (Next-Gen AI Performance)
✅ Memory: 08 GB DDR5-5600MHz RAM (Lightning Fast) Upgradable, 2 Slots
✅ Storage: 512 GB Gen 4 SSD (Pro-grade Speed)
✅ Display: 16" FHD+ Anti-glare (Massive workspace)
✅ Connectivity: WiFi 6E + Bluetooth 5.3 + LAN
✅ Security: Fingerprint Reader (FPR) & FHD Cam with Privacy Shutter
✅ OS: UBUNTU (Ready for your preferred setup)
✅ Warranty: 03 Years Local & Official
💼 Dell Carry Case
🏢 Available at CORBIT Solution
📞 UAN: 042-111-002-007| 0327 0207111

05/05/2026

💻 HP ProBook PC 460 G11 (Core Ultra 5) Notebook

✨Limited Stock => Featuring the cutting-edge Intel Core Ultra 5 processor with built-in AI & 01-Years HP Official Warranty

📑 Specs:
✅ Processor: Intel Core Ultra 5 125U (Next-Gen AI Performance)
✅ Memory: 08 GB DDR5-5600MHz RAM (Lightning Fast) Upgradable, 2 Slots
✅ Storage: 512 GB m.2 NVMe Gen 4 SSD (Pro-grade Speed)
✅ Display: 16" WUXGA Anti-glare LED (Massive workspace)
✅ Connectivity: WiFi 6E + Bluetooth 5.3 + LAN
✅ Security: Fingerprint Reader (FPR) & FHD Cam + Audio + Mic
✅ OS: DOS (Ready for your preferred OS)
✅ Warran3ty: 01 Years Local & Official
💼 HP Original Carry Case

🏢 Available at CORBIT Solution
📞 UAN: 111-002-007
https://wa.me/923270207111

ہمارے دیس میں اس غیر یقینی معاشی دباؤ، پیچیدہ قانونی ڈھانچے اور مسلسل بدلتے سماجی رویّوں میں ایک بنیادی غلطی بار بار دہر...
30/04/2026

ہمارے دیس میں اس غیر یقینی معاشی دباؤ، پیچیدہ قانونی ڈھانچے اور مسلسل بدلتے سماجی رویّوں میں ایک بنیادی غلطی بار بار دہرائی جاتی ہے۔

لوگ بڑے حل تلاش کرتے ہیں، بڑی چھلانگ لگانے کی کوشش کرتے ہیں، جبکہ اصل مسئلہ vision کا نہیں بلکہ ex*****on discipline کا ہوتا ہے۔

حقیقت یہ ہے کہ اکثر لوگ جانتے ہیں کہ کیا کرنا ہے، مگر وہ یہ نہیں جانتے کہ مسلسل کیسے کرنا ہے۔

یہ ایک بنیادی اصول ہے کہ جب حالات تپتی دھوپ کی طرح سخت ہو جائیں۔۔ cash flow غیر مستحکم ہو۔۔۔۔rules واضح نہ ہوں اور market کا trust کمزور پڑ جائے۔۔۔

تو جذباتی فیصلے نہیں بلکہ controlled micro-actions کام آتے ہیں۔ یہ کوئی حوصلہ بڑھانے والی بات نہیں بلکہ ایک خالص operational strategy ہے جس پر کاروبار کھڑے بھی ہوتے ہیں اور بچتے بھی ہیں۔

دفاتر، کاروبار اور کیریئر تینوں میں ایک ہی اصول چلتا ہے، مگر لوگ اسے نظر انداز کرتے ہیں کیونکہ یہ سننے میں سادہ لگتا ہے۔

اگر کمپنی دباؤ میں ہے تو پورا business model بدلنے کے بجائے آج کی ایک واضح priority fix کریں۔ ایک client کو retain کریں،
ایک outstanding recover کریں،
ایک process کو بہتر کریں۔

بڑے فیصلے اکثر بعد میں درست ثابت ہوتے ہیں، چھوٹے درست فیصلے فوراً اثر دیتے ہیں۔

اگر آپ کہیں جاب کرتے ہیں تو کچھ وقت کے لیے promotion کے خواب دیکھنا بند کریں کیونکہ یہ Survival کا وقت ہے۔ ترقی کا خواب تعبیر نہیں پا سکتا جب تک آپ کی daily output measurable نہ ہو۔
لہذا ایک task مکمل کریں،
ایک skill بہتر کریں،
ایک مسئلہ حل کریں۔

کارپوریٹ دنیا میں وہی لوگ آگے جاتے ہیں جو باتیں نہیں، نتائج دیتے ہیں۔ اور نتائج ہمیشہ روزانہ کے چھوٹے، مکمل کیے گئے کاموں سے بنتے ہیں، نہ کہ بڑے دعووں سے۔

اگر آپ نوجوان ہیں تو perfect opportunity کا انتظار کرنا دراصل خود کو بدترین دھوکہ دینا ہے۔

جو resource ہاتھ میں ہے، وہی آپ کا اصل سرمایہ ہے۔ جو جاب ملتی ہے اسی سے شروعات کریں، اپنا کاروبار کرنا ہے تو جمع پونجی کے آدھے حصے سے ex*****on شروع کریں۔

مگر جو شروع نہیں کرتا، وہ کبھی بہتر موقع بھی utilize نہیں کر پاتا۔

یہ سب باتیں سننے میں معمولی لگتی ہیں،
مگر انکا اثر غیر معمولی ہوتا ہے۔ اپنے ای میل کے inbox میں موجود ای میلز اور اپنی ٹیبل پر موجود فائلز کو بروقت نمٹانا، pending replies ختم کرنا،
اپنی desk اور digital files کو organize کرنا،
ایک meaningful follow-up call کرنا،
اپنی field سے متعلق صرف 30 منٹ focused learning کرنا۔

یہ سب چھوٹے کام ہیں، مگر یہی آپ کے لیے compounding advantage بناتے ہیں۔ یہی وہ چیز ہے جو وقت کے ساتھ آپ کو باقی لوگوں سے الگ کرتی ہے۔

اصل مسئلہ مایوسی نہیں ہوتا، اصل مسئلہ paralysis ہوتا ہے۔ لوگ سوچتے بہت ہیں، کرتے کم ہیں۔

اور اس paralysis کا علاج motivation نہیں بلکہ movement ہے۔ آپ جب ایک چھوٹا کام مکمل کرتے ہیں تو آپ کا دماغ ایک واضح signal لیتا ہے کہ control ابھی بھی میرے پاس ہے۔

یہی احساس آپ کو اگلا قدم لینے کے قابل بناتا ہے، پھر اگلا، پھر اگلا۔

اسی کو کارپوریٹ دنیا میں momentum building through micro ex*****on کہا جاتا ہے۔

یہ بھی سمجھ لیں کہ مشکل حالات میں perfection ایک trap ہے۔

جو لوگ perfect وقت،
یا پھر perfect condition
اور perfect result کا انتظار کرتے ہیں،
وہ اکثر کہیں نہیں پہنچتے۔

کیونکہ دنیا میں consistency ہی وہ واحد چیز ہے جو survival بھی دیتی ہے اور growth بھی۔

قرآن اسی حقیقت کی طرف ایک اصولی رہنمائی دیتا ہے کہ انسان کے لیے وہی کچھ ہے جس کی وہ کوشش کرتا ہے۔ (النجم: 39)

یعنی نتیجہ خواہ کتنا بھی بڑا کیوں نہ ہو، اس کی بنیاد ہمیشہ مسلسل کی گئی چھوٹی کوششوں پر ہوتی ہے۔

لہٰذا اصول بہت سیدھا ہے مگر عمل میں مشکل لگتا ہے۔ بڑا سوچنے کے بجائے درست وقت پر درست چھوٹا کام کریں۔ رکنے کے بجائے سست چلیں مگر چلتے رہیں۔

کیونکہ رک جانا اصل شکست ہے، سست چلنا نہیں۔

وقت کے ساتھ یہی چھوٹے اقدامات آپ کی credibility، skillset اور financial stability تینوں کو دوبارہ تعمیر کرتے ہیں۔

دنیا میں موجود کامیاب لوگ اچانک کامیاب نہیں ہوتے، وہ آہستہ آہستہ درست کام کرتے رہتے ہیں یہاں تک کہ ایک دن وہ دوسروں کو اچانک کامیاب نظر آتے ہیں۔

اور آخر میں ایک حقیقت جسے اکثر لوگ نظر انداز کر دیتے ہیں: فتح بڑے فیصلوں سے کم اور مسلسل لیے گئے چھوٹے درست فیصلوں سے زیادہ آتی ہے۔
یہی فرق بناتا ہے،
یہی آگے لے جاتا ہے،
اور یہی آخرکار انسان کو وہاں پہنچاتا ہے جہاں وہ خود بھی سوچ نہیں رہا ہوتا۔

آپ جب بھی کوئی لیپ ٹاپ، موبائل یا کوئی بھی پروڈکٹ خریدتے ہیں تو حقیقت میں آپ صرف ایک مشین نہیں خرید رہے ہوتے، بلکہ یہ فی...
28/04/2026

آپ جب بھی کوئی لیپ ٹاپ، موبائل یا کوئی بھی
پروڈکٹ خریدتے ہیں تو حقیقت میں آپ صرف
ایک مشین نہیں خرید رہے ہوتے، بلکہ یہ فیصلہ کر رہے ہوتے ہیں کہ کل اگر اس میں خرابی آتی ہے تو نقصان کون برداشت کرے گا؟

آپ یا کمپنی؟

مارکیٹ میں سب سے بڑا دھوکہ سستی قیمت نہیں، بلکہ وہ وارنٹی ہے جو صرف نام کی ہوتی ہے۔ اکثر آپ کو کہا جاتا ہے کہ “Same model ہے، اور Same Company ہے، بس تھوڑا سستا ہے” کیونک جس ملک سے منگوایا ہے وہاں ٹیکسزز اور ڈیوٹی بہت کم ہیں، اور وہاں ہمارے ملک سے زیادہ ورائٹی اور جدید ترین پروڈکٹ آتی ہے۔

اور یہی وہ جملے ہیں جہاں سے نقصان شروع ہوتا ہے۔ پروڈکٹ واقعی وہی ہو سکتی ہے، اسکی Specifications بھی Advance ہوسکتی ہیں مگر اس کے پیچھے کھڑا سیلز اور ریجنل سپورٹ کا سسٹم کبھی ایک جیسا نہیں ہوتا۔

اگر آپ ملک میں قانونی طور پر لائی گئی
Original Manufacturer Warranty
کے ساتھ پروڈکٹ لیتے ہیں تو دراصل آپ ایک محفوظ خریداری کرتے ہیں۔

اس کا سیدھا مطلب یہ ہوتا ہے کہ اگر کوئی پارٹ خراب ہو جائے تو کمپنی اسے اصل پارٹ سے، اور زیادہ تر صورتوں میں بالکل نئے پارٹ سے تبدیل کرتی ہے۔

اس میں کوئی سمجھوتہ نہیں ہوتا، کوئی وقتی مرمت نہیں ہوتی، اور آپ کی مشین اپنی اصل کارکردگی پر واپس آتی ہے۔

لیکن جب آپ
“International Warranty”،
“Local Warranty”
یا
"Shop Warranty”

کے نام پر سستی ڈیل لیتے ہیں تو حقیقت مختلف ہوتی ہے۔ کسی بھی خرابی کی صورت میں آپ کو بتایا جاتا ہے کہ پارٹ claim کے لیے باہر جائے گا، وقت لگے گا، پراسیس ہوگا۔ مگر اکثر صورت میں نہ کوئی پارٹ باہر جاتا ہے اور نہ کہیں سے اصل پارٹ واپس آتا ہے۔

اصل میں ہوتا یہ ہے کہ قیمتی پارٹس جیسے motherboard وغیرہ کو مرمت کر دیا جاتا ہے بیٹری، چاجررز، ریم اور ایس ایس ڈی کو مارکیٹ میں دستیاب سستے استعمال شدہ یا replica پارٹس سے تبدیل کردیا جاتا ہے اور انتہائی خوبصورتی سے اس کی قیمت بھی آپ ہی سے وصول کرلی جاتی ہے جس کا طریقہ آگے بتایا گیا ہے۔ خیر اس سے مشین وقتی طور پر چل تو پڑتی ہے، مگر اس کی performance اور reliability ختم ہو جاتی ہے۔ اور اگر مسئلہ بڑا ہو تو اکثر ذمہ داری آپ پر ڈال دی جاتی ہے، کبھی liquid damage کہہ کر، کبھی user fault بتا کر، اور معاملہ وہیں ختم کر دیا جاتا ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ نارمل رئیپر اور replica یا used پارٹس کی تبدیلی کے دوران آپ ہی سے transportation یا handling کے نام پر پیسے بھی لے لیے جاتے ہیں، حالانکہ حقیقت میں نہ تو آپ کی پروڈکٹ اور نہ ہی کوئی چیز کہیں جاتی ہے اور نہ ہی کوئی اسکی replacement کہیں سے آتی ہے۔

اب ذرا جدید لیپ ٹاپ کی حقیقت سمجھیں۔ آج کل زیادہ تر لیپ ٹاپس میں processor
motherboard
پر solder ہوتا ہے،
اور اکثر RAM بھی اسی طرح لگی ہوتی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر motherboard خراب ہو جائے تو وہ کوئی چھوٹا مسئلہ نہیں رہتا، بلکہ یہ لیپ ٹاپ کی کل قیمت کا تقریباً ستر سے اسی فیصد خرچہ بن جاتا ہے۔

اگر یہی مسئلہ Original Warranty میں آئے تو کمپنی پورا motherboard بغیر کسی قیمت کے تبدیل کر دیتی ہے۔ لیکن اگر آپ کے پاس صرف local یا reseller warranty ہے تو یا تو آپ کو بھاری رقم ادا کرنی پڑے گی، یا پھر ایک سستا repair کر کے وقتی حل دیا جائے گا جو کچھ عرصے بعد دوبارہ مسئلہ بن جائے گا۔

یہ بھی سمجھ لیں کہ کوئی بھی مینوفیکچرر بلا وجہ وارنٹی نہیں دیتا۔ وہ یہ ذمہ داری اس لیے لیتا ہے کیونکہ اسے اپنی پروڈکٹ کے معیار پر یقین ہوتا ہے اور وہ یہ رسک خود لینے کو تیار ہوتا ہے۔

جبکہ غیر مصدقہ ڈیلر صرف وعدہ کرتا ہے، اس کے پیچھے نہ کوئی نظام ہوتا ہے اور نہ کوئی جوابدہی۔

آخر میں بات بہت سادہ ہے مگر لوگ مانتے نہیں۔ اگر کوئی چیز غیر معمولی حد تک سستی مل رہی ہے تو اس کی قیمت آپ بعد میں ادا کریں گے، کسی نہ کسی شکل میں۔

اگلی بار خریداری سے پہلے صرف ایک سوال پوچھیں: کیا یہ واقعی authorized اور manufacturer warranty کے ساتھ ہے؟

اگر جواب واضح نہیں ہے تو بہتر ہے وہ ڈیل چھوڑ دیں، کیونکہ سستی چیز اکثر مہنگی پڑتی ہے۔

CORBIT Systems Pvt. Ltd. | CORBIT Solution
UAN: 111 002 007
WhatsApp: 0327 0207 111

💻 HP ProBook 4G1iR – Power Meets PracticalityStop accepting slow or used Laptop. Upgrade to performance that actually ke...
27/04/2026

💻 HP ProBook 4G1iR – Power Meets Practicality
Stop accepting slow or used Laptop. Upgrade to performance that actually keeps up.

⚙️ Performance That Delivers
• Intel Core 5-120U (10 Cores, 12MB Cache)
• 8GB DDR5 RAM + 512GB NVMe SSD
🖥️ Bigger, Better Display
• 16” WUXGA (1920×1200) IPS
• More workspace, less scrolling
🔐 Smart Security & Comfort
• Fingerprint Sensor
• Backlit HP Premium Keyboard
• Multi-Touch Precision Clickpad
📡 Modern Connectivity
• Wi-Fi 6 + Bluetooth 5.3
🎧 Clear Audio & Communication
• HP Poly Studio
• Dual Speakers + Dual Array Mics
🔋 Built for Mobility
• Long-life Battery + 45W Fast Charger
• Lightweight – Starting at 1.4 kg
• Premium Pike Silver Aluminum Finish

🎁 Value You Don’t Want to Miss
• FREE HP Laptop Bag (Worth Rs. 5,000)
• FREE Windows 11 Pro (Worth Rs. 5,000)

💰 Pricing That Makes Sense
Market Price: Rs. 215,000
CORBIT Offer: Rs. 210,000
Total Savings: Rs. 15,000

Available at CORBIT Solution

📞 111-002-007
📲 WhatsApp: https://wa.me/923270207111
⚠️ Limited Stock — Don’t Wait Until It’s Gone

Address

Office No. 11, Ground Floor, Al-Hafeez View, 67D-1 Sir Syed Road, Gulberg III
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:30
Tuesday 09:00 - 18:30
Wednesday 09:00 - 18:30
Thursday 09:00 - 18:30
Friday 09:00 - 18:30
Saturday 09:00 - 18:30

Telephone

+9242111002007

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Corbit Solution posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Corbit Solution:

Share