Delta Technology Solutions

Delta Technology Solutions ڈیلٹا ٹیکنالوجی سلوشنز کے ساتھ ٹیکنالوجی کو سمجھیں، سیکھیں ، اپنائیں اور کمائیں ۔

27/04/2023

ChatGPT Free Session...
احباب کے اصرار پر چیٹ جی پی ٹی کے متعلق ایک آن لائن سیشن (فری) کا پروگرام ہے ۔
جو کہ زوم (Zoom) کے ذریعے کنڈیکٹ کیا جائے گا۔
یہ سیشن چیٹ جی پی ٹی اور اس کے Uses سے آگاہی حاصل کرنے کے متعلق ہوگا۔
دلچسپی رکھنے والے احباب اس میں شامل ہو کر اپنے علم میں اضافہ کر سکتے ہیں , چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے آسانی سے فری لانسنگ کر سکتے ہیں اور اپنی آمدنی میں اضافہ کر سکتے ہیں۔
نوٹ :- تاریخ اور وقت کل شئیر کر دیا جائے گا ۔
شکریہ

27/04/2023

رسول اکرم صلى الله عليه و آله نے فرمایا :
إنّ أعظَمَ النّاسِ مَنزِلَةً عِندَ اللّه ِ يَومَ القِيامَةِ أمشاهُم في أرضِهِ بالنَّصيحَةِ لِخَلقِهِ .
الكافي : 2 / 208 / 5 ,
قیامت کے دن اللہ کے نزدیک سب سے بلند مقام اس کا ہوگا جس نے اللہ کی زمیں پر اس کے بندوں کی خیر خواہی کے لئے سب سے زیادہ قدم اٹھائے ہوں

07/04/2023

یا اللہ پاک! اس ماہِ رمضان کے جمعۃالمبارک کے صدقے تمام اہلِ ایمان مرحومین ہمراہ میرے مرحوم والدین کی مغفرت فرما ، ان کے درجات بلند فرما ،ان کی سیئات کو حسنات سے بدل دے، ان کی قبور کو منور فرما، ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما ۔
آمین ثم آمین یا ارحم الراحمین

07/04/2023
07/04/2023

وہ جو پتھر میں کیڑوں کو پال سکتا ہے
وہی کوئی راستہ نکال سکتا ہے
وہ جو کن فیکن کا مالک ہے
اک وہی یہ مصیبت ٹال سکتا ہے

06/04/2023

زندگی کے ہر معاملے میں اللہ کے ساتھ سرگوشی اور
ہم کلامی کو اپنا معمول بنا لیں اللہ کی مدد کو آپ ہمیشہ اپنے ساتھ پائیں گے ۔

06/04/2023

اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي ، وَارْحَمْنِي ، وَاهْدِنِي ، وَارْزُقْنِي

05/04/2023

وَاَنْفِقُوْا مِنْ مَّا رَزَقْنٰكُمْ مِّنْ قَبْلِ اَنْ يَّأْتِىَ اَحَدَكُمُ الْمَوْتُ فَيَقُوْلَ رَبِّ لَوْلَاۤ اَخَّرْتَنِىْۤ اِلٰۤى اَجَلٍ قَرِيْبٍۙ فَاَصَّدَّقَ وَاَكُنْ مِّنَ الصّٰلِحِيْنَ
جو رزق ہم نے تمہیں دیا ہے اس میں سے خرچ کرو قبل اس کے کہ تم میں سے کسی کی موت کا وقت آ جائے اور اُس وقت وہ کہے کہ "اے میرے رب، کیوں نہ تو نے مجھے تھوڑی سی مہلت اور دے دی کہ میں صدقہ دیتا اور صالح لوگوں میں شامل ہو جاتا"
سورہ المنافقون آية ۱۰

30/03/2023

جابر رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:
”جو کوئی بندہ اللہ سے دعا کر کے مانگتا ہے اللہ اسے یا تو اس کی مانگی ہوئی چیز دے دیتا ہے، یا اس دعا کے نتیجہ میں اس دعا کے مثل اس پر آئی ہوئی مصیبت دور کر دیتا ہے، جب تک اس نے کسی گناہ یا قطع رحمی (رشتہ ناتا توڑنے) کی دعا نہ کی ہو“
(ترمذی،حدیث نمبر: 3381)

30/03/2023

Dua
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم
يارحمن یارحیم
ياحئ ياقيوم برحمتك استغيث
رب کریم
ان پاک الفاظ کےصدقے
آپکی تمام خواھشیں پوری کرے
مشکلات حل فرماۓ
بیماریوں اور دیگر آفات ارض و سماء سےمحفوظ فرمائے
آمین

28/03/2023

Personality development
ہم اپنی پرسنلٹی ڈویلپمنٹ کیسے کر سکتے ہیں؟
• اپنے لباس کو بہتر بنائیں کیونکہ لوگ پہلے آپ کا چہرہ دیکھتے ہیں آپ کا دل نہیں۔
• اپنے علم کو مزید بڑھائیں ، کیونکہ آج علم کے دور میں اگر آپ کے پاس علم نہیں ہے تو آپ پیچھے ہیں۔
• لوگوں سے پرسکون انداز میں بات کریں اور اپنے بات کرنے کے انداز کو بہتر بنائیں۔
• جہاں تک ممکن ہو لوگوں کی تعریف کریں۔
• لوگوں سے ان کے بارے میں بات چیت کریں کیونکہ انسان خود کو سب سے زیادہ پسند کرتا ہے۔
• اس موضوع کے بارے میں بات کریں جس کے بارے میں آپ کو اچھی معلومات ہیں۔
• ہمیشہ مثبت الفاظ استعمال کریں اور سامنے والے کو صرف پازیٹو انرجی دیں۔
• اگر آپ سامنے والے کو اچھی طرح جانتے ہیں تو ملاقات پر تحفہ بھی دے سکتے ہیں۔
#کنورکالم

28/03/2023

لَا تَقۡنَطُوۡا مِنۡ رَّحۡمَةِ اللّٰهِ‌ ؕ
خدا کی رحمت سے ناامید نہ ہونا
یہ وہ قادر کریم ذات ہے جوپتھر میں بھی کیڑے کورزق دیتا ہے

Address

Johar Town
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+92-335-8324-765

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Delta Technology Solutions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Delta Technology Solutions:

Share