Digi Graphics

  • Home
  • Digi Graphics

Digi Graphics ✨ Helping brands look premium.
🎨 Visual Branding | Creative Designs
🚀 Elevating your business through strategic design.
📥 DM to start your project!

↩️ *جب بات چیت ختم ہو جائے*…✅ *شوہر خاموش ہو جاتا ہے، بیوی روتی ہے*۔🥀 *بیوی شکایت کرتی ہے، شوہر دور چلا جاتا ہے*۔اور درم...
23/05/2025

↩️ *جب بات چیت ختم ہو جائے*…

✅ *شوہر خاموش ہو جاتا ہے، بیوی روتی ہے*۔
🥀 *بیوی شکایت کرتی ہے، شوہر دور چلا جاتا ہے*۔
اور درمیان میں پیدا ہوتا ہے *ایک خاموش فاصلہ* — جو چیخ چیخ کر کہتا ہے:
“ *مجھے سمجھو… مجھے سنو*…”

💯 *نکاح صرف جسمانی قربت نہیں*،
*یہ دو روحوں کے درمیان پُل ہے* —
جو صرف محبت نہیں، سمجھ بوجھ سے بھی بنتا ہے۔

🔄 شوہر کے لیے:
بیوی کو کبھی " *زیادہ بولنے والی*" نہ کہو۔ اکثر عورتیں اپنی محبت لفظوں میں بہاتی ہیں۔ اُسے سنو — شاید وہ لفظوں میں نہیں، سسکیوں میں کچھ کہہ رہی ہو۔

🔄 *بیوی کے لیے*:
شوہر کی خاموشی کو ناراضگی نہ سمجھو۔
*مرد اکثر تھک کر، دکھی ہو کر، یا خود کو ناکام سمجھ کر خاموش ہو جاتا ہے*۔
اس کے قریب بیٹھو۔ *ایک کپ چائے، ایک مسکراہٹ، اور ایک نرمی* — وہ سب کچھ کہہ دیتی ہے جو لفظ نہیں کہہ پاتے۔

" *آئیڈیل لائف کونسلنگ کی طرف سے عثمان بشیر کی نصیحت*:"

رشتہ نبھانے کے لیے کبھی کبھار جیتنے سے زیادہ " *چپ رہنا*"، " *سن لینا*"، اور " *معاف کر دینا*" ضروری ہوتا ہے۔
💯 *نکاح وہ آئینہ ہے جس میں دونوں اپنی کمزوریاں دیکھ کر، ایک دوسرے کو تھام لیتے ہیں — توڑتے نہیں*۔

23/05/2025
*︎︎︎ایک مشورہ آپ سب کے لئے ہے ہمیشہ یاد رکھیے گا، آپ کے گھر میں لڑائی جھگڑے نہیں ہوں گے اور بہت سکون حاصل کریں گے. "جس ط...
23/05/2025

*︎︎︎ایک مشورہ آپ سب کے لئے ہے ہمیشہ یاد رکھیے گا، آپ کے گھر میں لڑائی جھگڑے نہیں ہوں گے اور بہت سکون حاصل کریں گے. "جس طرح Facebook اور Whatsapp پر اجنبی لوگوں سے پیار اور اخلاق سے بات کرتے ہیں*

👈 *اِسی طرح اپنی فیملی سے بھی پیار اور اخلاق سے بات کیا کریں...!"*

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digi Graphics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Computer & Electronics Service?

Share