05/09/2026
🚨 ایک زندگی بچانا، پوری انسانیت کو بچانا ہے! 🚨
کے ایم کے ویلفیئر فاؤنڈیشن (KMK Welfare Foundation) کے چیئرمین طاہر خان کی جانب سے ہمارے گاؤں کے لوگوں اور طالبات کے لیے ایک اہم قدم! 🌸
اب ہماری بہنیں اور طالبات سیکھیں گی ابتدائی طبی امداد کا وہ اہم طریقہ جو کسی کی قیمتی جان بچا سکتا ہے۔
Free CPR & First Aid Training Course (صرف خواتین / طالبات کے لیے) 👩⚕️✨
💡 کورس میں کیا سکھایا جائے گا؟
دل کا دورہ پڑنے پر فوری طبی امداد ❤️🩹
حادثات اور ہنگامی صورتحال میں جان بچانے کی اہم مہارتیں 🚑
📍 تفصیلات:
📅 تاریخ: 6 ستمبر 2026
⏰ وقت: صبح 09:00 سے 10:00 بجے تک
📍 مقام: محلہ سفرزئی چودھواں
🍱 خاص انتظام: آنے والی تمام طالبات کے لیے کھانے کا بہترین انتظام ہوگا!
انسانیت کی خدمت کو اپنا فرض بنائیں اور اس مفت اور مفید سیشن میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ آج ہی اپنی رجسٹریشن کروائیں اور اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیں! 🤝❤️