Main aur Islam

Main aur Islam I’m a Muslim, Islam is perfect but I am not. If I make a mistake, blame it on me, not on my religion.

“The one who looks after and works for a widow and for a poor person, is like a warrior fighting for Allah’s Cause or like a person who fasts during the day and prays all the night.”
[Bukhari]

20/06/2020
15/05/2020

جمعة المبارک کے مسنون اعمال
جمعہ کے دن کئی مسنون اعمال رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہیں ان میں سے چند کا ذکر کیا جاتا ہے
غسل کرنا
خوشبولگانا
سورہ کہف کی تلاوت کرنا
کثرت سے درود شریف پڑھنا
براہ کرم ان اعمال کا اہتمام فرمائیں
دعا کی کثرت اور اگر وقت ملے تو صلوة التسبیح بھی پڑہیں
مجھے اور میرے اہل خانہ کو دعا میں یاد رکھیں
والسلام

14/05/2020

بسم اللہ الرحمن الرحیم
آج جمعرات بعد مغرب 21 شب ہوگی جو نہ صرف طاق رات ہونے کے باعث فضیلت والی رات ہے بلکہ شب قدر کا بھی امکان ہے

علامہ رجب حنبلیؒ اپنی کتاب لطائف المعارف میں لکھتے ہیں جب جمعہ کی رات طاق رات سے آملے تو امید کی جاسکتی ہے کہ یہی شب قدر ہے
اور علامہ ابن تیمیہ ؒ لکھتے ہیں جب جمعہ کی رات آخری عشرہ کی طاق رات سے ملے تو یہ رات لائق ہے کہ اسے شب قدر کا درجہ ملے
اس کے علاوہ کئی علماء اور صلحاء بھی یہی رائے رکھتے ہیں
چونکہ آج جمعرات اور پہلی طاق رات بھی ہے قوی امید ہےکہ آج شب قدر ہو اسلئے آج رات کثرت سے عبادت کریں۔

04/05/2020

فرض روزے کی اہمیت

02/05/2020

محبت

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Main aur Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Main aur Islam:

Share