Creative Communication Services

Creative Communication Services CCTV Sales Installation, Networking, IP Cameras
Also deal electrification of buildings, ups, network

21/10/2023

کاش آج میں لاھور ھوتا

24/04/2023

For Details plz contact 0320207000

22/02/2023

سولر پینلز کی قیمتیں:
آج کل کے ڈالر کے ریٹ یعنی کہ 262 کے حساب سے کراچی کی پورٹ تک A Grade Tier-1 سولر پینلز کی قیمت تقریباً 65 روپے پر واٹ پر رہی ہے جبکہ مارکیٹ میں اس کو 90 روپے سے کم ہونا چاہیے لیکن ہمیں یہ 130 روپے پر واٹ کے آس پاس مل رہا۔ سولر پینلز کی قیمتوں کا موازنہ آپ خود بھی کرسکتے ہیں۔ آپ صرف آج سے تقریباً ڈیڑھ سال پہلے کے ڈالر اور پینلز کی قیمتیں دیکھ لیں۔ آپ کو پتہ لگ جائے گا کہ ڈالر کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا اور سولر پینلز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوا۔ اس دوران ڈالر کی قیمت میں 56 فیصد اضافہ ہوا جبکہ سولر پینلز کی قیمتوں میں 140 فیصد کا اضافہ ہوا۔ اور دوسری بات یہ کہ پاکستان اس وقت سولر پینلز پر 0% سیلز ٹیکس ہے۔
اس وقت پوری دنیا میں سولر پینلز کی قیمتوں میں کمی ہو رہی ہیں اور کمی کا یہ رحجان آگے بھی جاری رہے گا۔ واضح رہے کہ سولر پینلز کی قیمتوں میں اضافہ صرف اور صرف کورونا ووائرس کے آنے کے کچھ عرصہ بعد ہوا تھا ورنہ پوری دنیا میں سولر پینلز کی قیمتیں پچھلے کافی سالوں سے کم ہو رہی تھی۔ لیکن اب کرونا کے اثرات پوری دنیا سے ختم ہو رہے ہیں خاص طور پر چین، جو کہ سولر پینلز کا سب سے بڑا مینوفیکچرر ہے اس لیے پینلز کی قیمتوں میں کمی جاری ہے۔
جبکہ پاکستان میں سب کچھ الٹ ہے یہاں مافیا پورٹ پر شپمنٹس کی کلیرنس میں تاخیر کا بہانہ بنا کر اپنی من مانی قیمت وصول کر رہا ہے۔ تاہم اب یہ زیادہ عرصہ نہیں چلے گا کیونکہ آی ایم ایف سے معاہدہ کے بعد ملک میں ڈالر کی سپلائی میں اضافہ ہو گا اور حالات پہلے جیسے نہیں ہو گے۔ دوسری وجہ یہ ہے کہ سولر پینلز حکومت کی ترجیحات میں ہیں اور آگے بھی رہیں گے چاہے حکومت جس پارٹی کی بھی ہو۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ پاکستان امپورٹیڈ فیول کے استعمال کی وجہ سے زیادہ عرصہ تک مہنگی بجلی افورڈ نہیں کر سکتا حکومت کا آیندہ چند سالوں میں سولر سے 10,000MW بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ ہے۔
اس لیے جو لوگ سولر لگوانہ چاہتے ہیں وہ کچھ عرصہ صبر کریں کیونکہ بجلی اور ڈالر کی قیمت اتنا آضافہ نہیں ہوا جتنا کہ پینلز کی قیمتوں میں ہو چکا ہے۔ مارکیٹ میں ہنگامہ کی کیفیت نہ برپا کریں۔ 90 روپے پر واٹ سے کم والے سولر پینلز آپ چاہے 130 میں لے یا 90 میں یا پھر 200 روپے پر واٹ میں۔ آپ کے پیسے اور آپ کی ہی مرضی۔۔۔
اور ایک اہم بات یہ کہ جو لوگ بڑے پیمانے پر سولر سسٹم لگوانہ چاہتے ہیں انکو چاہیے کہ وہ خود سولر پینلز کو امپورٹ کریں اس سے آپ نہ صرف اپنی مرضی کے کوالٹی کے پینلز امپورٹ کر سکتے ہیں بلکہ آپ کے سرمایہ کی بھی بہت بچت ہو گی اور امپورٹ کرنا کوئی راکٹ سائنس نہیں ہے۔

in

11/11/2022
Creative communication services and Pollo Authorized Partners now.
11/11/2022

Creative communication services and Pollo Authorized Partners now.

07/11/2022

Don't go for cheaper, go for best.
5 mp color night vision with voice recordings
For details contact 03008424211

ALhamdulilah another 3kw project completed successfully.Ph.03008424211
02/12/2021

ALhamdulilah another 3kw project completed successfully.
Ph.03008424211

For CCTV cameras complete solution contact now. 03008424212
03/11/2021

For CCTV cameras complete solution contact now. 03008424212

CCTV cameras and I.T. StoreComplete solution for Cctv system i.e. Sale, Repair, trouble shooting, upgradation.Call now. ...
01/10/2021

CCTV cameras and I.T. Store
Complete solution for Cctv system i.e. Sale, Repair, trouble shooting, upgradation.
Call now. 03008424211
Gulberg iii Lahore

Address

Lg 44, Jeff Heights Gulberg Iii
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 10:00 - 14:00

Telephone

+923008424211

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Creative Communication Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Creative Communication Services:

Share