27/05/2026
عید الاضحیٰ مبارک
پوری امتِ مسلمہ کو عید الاضحیٰ کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ آپ کی ہر قربانی، دعا اور نیک نیت کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور یہ بابرکت عید آپ کی زندگی میں خوشیاں، سکون، محبت اور کامیابیاں لے کر آئے۔