BEST Tidings Urdu

BEST Tidings Urdu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BEST Tidings Urdu, Information Technology Company, Model Town.

Building Emerging Solutions & Technologies -BEST Tidings Tribune
A Progressive Technopolis for the advancement of an ecosystem about Industry, Innovations & Infrastructure Development.

14/07/2022

A cost-effective whole-body magnetic resonance (MR) scanner was created to assist patients to have easier access to MRI, the Magnetom Free.Star, has received FDA approval, according to Siemens Healthineers. the scanner that comes after the MAGNETOM Free on the High-V MR platform. Max, the Free Magnetom. Star has a 60 cm patient bore and combines deep learning and powerful image processing with a 0.55 Tesla (0.55T) field strength.
The Magnetom Free.Star is its smallest and lightest whole-body MRI system ever, weighing in at 3.3 tonnes and standing less than 80 inches tall. It is also the company's most economical MR scanner. It uses less than 1 liter of liquid helium and doesn't need a quench pipe, which lowers infrastructure expenditures and lifecycle expenses. In comparison to conventional scanners, the scanner's lower energy usage results in a total lifecycle cost reduction of more than 30%.

Targeted segmentation methods and deep learning techniques are used by Deep Resolve algorithms to produce clear, high-resolution images, improving image quality to a level that was previously only possible with MR scanners with significantly greater field strengths. The workflow solution for myExam Companion uses artificial intelligence to assist the user in conducting a more effective patient examination.

According to Jane Kilkenny, Vice President of the Magnetic Resonance business at Siemens Healthineers North America, "Siemens Healthineers believes that patients everywhere deserve access to magnetic resonance imaging and its unique benefits." The Magnetom Free.Star is more evidence of our unwavering dedication to giving customers MRI scanners that are more affordable, simpler to use, and easier to site for installation in a wide range of healthcare facilities around the United States.
Credit: https://www.itnonline.com/



A for the advancement of an across , , and Development
Details:
www.besttidings.com
[email protected]

04/07/2022

View Muhammad Muneeb Ahmad Mughal’s profile on LinkedIn, the world’s largest professional community. Muhammad Muneeb Ahmad has 11 jobs listed on their profile. See the complete profile on LinkedIn and discover Muhammad Muneeb Ahmad’s connections and jobs at similar companies.

03/07/2022
15/05/2022

View Muhammad Muneeb Ahmad Mughal’s profile on LinkedIn, the world’s largest professional community. Muhammad Muneeb Ahmad has 11 jobs listed on their profile. See the complete profile on LinkedIn and discover Muhammad Muneeb Ahmad’s connections and jobs at similar companies.

03/04/2022

پوری پاکستانی قوم بڑے زورو شور سے پاکستانی سیاست پہ “تحیل و تجزیے” میں مصروف ہے۔ کوئی کپتان کی تعریف کرتا ہے تو کوئی بُرا بھلا کہتا ہے، کوئی اپوزیشن کو گالیاں دیتا ہے تو کوئی اسٹبلشمنٹ کو بُرا بھلا کہتا ہے اور اس تمام “تجزیاتی شور” میں پاکستان کے حقیقی مسائل اور بنیادی سوالات کہیں گُم ہو کہ رہ گئے ہیں۔

اصل بات یہ ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت بھی سابقہ حکومتوں کی طرح (فرسودہ اور کرپٹ نظام اور سیاسی و معاشی غلامی کے باعث) گذشتہ پونے چار سال میں عوام کے حقیقی مسائل حل کرنے سے قاصر رہی ہے۔تو اس وقت میں “اپوزیشن اور حکومت کی لڑائی” پی ٹی آئی کے لیے ایک پردے کا کام کر رہی ہے۔آپ سوچیں کہ اگر یہ لڑائی نہ ہو تو عوام کی توجہ بنیادی مسائل اور حکومت کی کارکردگی پہ رہے گی۔ عوام کو ایسا لگتا ہے کہ اپوزیشن حکومت کی دشُمن ہے حالانکہ وہ تو دوستی نبھا رہے ہیں، عوام کو اس لڑائی میں مصروف رکھ کر۔ اب پی ٹی آئی کے پاس دو بہانے آگئے کہ پی ٹی آئی دو وجہ سے کام نہیں کر سکی :
۱۔ کورونا وائرس کیوجہ سے
۲۔ اپوزیشن کی وجہ سے

اور یہاں کا سسٹم اور ادارے جو مسائل کی جڑ ہیں اُس پہ پھر پردہ ڈل گیا اور وہ عالمی سرمایہ داری نظام جس کے لیے پاکستان کا قومی نظام کردار ادا کرتا ہے اُس پہ بھی کوئی توجہ نہیں۔

پی ٹی آئی شُکریہ ادا کرے پوری اپوزیشن کا کہ اُس نے پی ٹی آئی کی گزشتہ پونے چار سال کی کار کردگی پہ “پی ڈی ایم” اور “تحریک عدم اعتماد” جیسی مصنوعی سرگرمیوں کا پردہ ڈال دیا۔ اور ہماری بھولی بھالی عوام ماشاللہ ان مصنوعی اور planned سرگرمیوں پہ ہر وقت “تحلیل و تجزیے” کرتی رہتی ہے۔

ظالمانہ نظام کی چھتری کے نیچے “ہر خبر اور ہر سرگرمی پہ تجزیہ” بھی ایک distraction ہے۔ “ہرخبر اور سرگرمی پہ تجزیہ کرنا” آپکی توجہ کو حقیقی قومی، ریجنل اور بین الاقوامی مسائل سے ہٹاتا ہے اور ظالمانہ نظام یہی چاہتا ہے کہ آپکو غیر ضروری سوالات، غیر ضروری discussions, gossips اور غیر ضروری تجزیوں میں الجھائے رکھے۔ سب سے اہم سوال یہ ہوتا ہے کہ کس وقت کونسا سوال اور موضوع اہم اور متعلقہ ہے، اور کونسا سوال غیر اہم یا کم از کم کس خاص وقت میں غیر اہم یا غیر متعلقہ ہے۔

عمران خان جیتے یا ہارے معاشی نظام اور معاشی پالیسیاں تو یہی رہیں گی؟ تو پھر اس سے کیا فرق پڑتا ہے کہ عمران خان آئے یا کوئی اور؟

اس وقت اصل اور اہم کام موجودہ ظالمانہ قومی و بین الاقوامی نظاموں اور اداروں کو سمجھنا اور اُس کے مقابلے میں درست نظام بنانے اور لانے سے متعلق غوروفکر کرنا اور شعور حاصل کرنا ہے۔



Good cop/bad cop

12/03/2022

Surat No 8 : سورة الأنفال - Ayat No 26

وَ اذۡکُرُوۡۤا اِذۡ اَنۡتُمۡ قَلِیۡلٌ مُّسۡتَضۡعَفُوۡنَ فِی الۡاَرۡضِ تَخَافُوۡنَ اَنۡ یَّتَخَطَّفَکُمُ النَّاسُ فَاٰوٰىکُمۡ وَ اَیَّدَکُمۡ بِنَصۡرِہٖ وَ رَزَقَکُمۡ مِّنَ الطَّیِّبٰتِ لَعَلَّکُمۡ تَشۡکُرُوۡنَ ﴿۲۶﴾

یاد کرو وہ وقت جبکہ تم تھوڑے تھے ، زمین میں تم کو بے زور سمجھا جاتا تھا ، تم ڈرتے رہتے تھے کہ کہیں لوگ تمہیں مِٹا نہ دیں ۔ پھر اللہ نے تم کو جائے پناہ مہیا کر دی ، اپنی مدد سے تمہارے ہاتھ مضبوط کیے اور تمہیں اچھا رزق پہنچایا ، شاید کہ تم شکر گزار بنو ۔

06/03/2022

یہ وہ کمپیوٹر پروگرامز ہیں جسے چند دنوں یا ہفتوں میں سیکھ کر گھر سے ، محلے میں یا مارکیٹ میں دکان/ دفتر بنا کرذاتی کاروبار شروع کیا جا سکتا ہے
17سے 23سال تک کی عمر کے نوجوانوں کی تعداد اس وقت پاکستان میں ساڑھے 6کروڑ ہے، جبکہ مجموعی نوجوانوں کا شمار کہیں زیادہ ہے۔ اس تناسب سے برسرروز گار نوجوانوں کا اندازہ لگانا بہت آسان ہے کیونکہ بیروز گار نوجوان وافر مقدار میں دستیاب ہیں۔ جو انتہائی کسمپرسی کی سی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں کیونکہ ان کو گھر والے اور محلے والے بوجھ سمجھتے ہیں۔ نوجوان طبقہ عموماً میٹرک، ایف۔ اے کے بعد سے ہی حصول ملازمت کی تگ و دو میں مصروف دکھائی دیتے ہیں۔ دن رات مختلف محکموں کے خالی آسامیوں والے اشتہارات دیکھنا ان کا مشغلہ بن جاتا ہے جبکہ اپنے ڈاکومنٹس والی فائل تیار کر کے رکھی ہوتی ہے۔ ایسے نوجوان ڈگریاں وصول کرنے پر حصول ملازمت کے لیے اپنے ذاتی کوائف (c.v) تمام میسر طریقوں سے مختلف سرکاری و پرائیویٹ محکموں میں صرف پہنچا کر ہی دم نہیں لیتے بلکہ پھر مطلوبہ محکموں میں ان کی آمدو رفت لگی رہتی ہے۔ جس سے وقت کے ساتھ ساتھ خطیر رقم بھی خرچ ہوتی ہے۔ جبکہ اس کشمکش سے دو چار ہونے والے لاتعداد نوکری کے متمنی خواتین وحضرات گھریلو معاملات میں خود کو مبرا سمجھتے ہیں اور دوسرا کوئی (عارضی یا مستقل طور پر)کام دھندابھی نہیںکرتے ۔ پوچھنے پر ایک ہی جواب دے کر سامنے والے کو مطمئن کر دیتے ہیں یا انہیں قائل کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ ”جاب کے لیے اپلائی کیا۔ ہوا ہے“
ہمہ وقت جوابی کال یا لیٹر کے انتظار میں سرگرداں رہنا اپنا وطیرہ بنا لیتے ہیں۔ بلکہ ان کی بے چینی یہاں تک بڑھ جاتی ہے کہ آتے جاتے پوسٹ آفس والوں سے پوچھتے ہیں کہ میرے لیے کوئی لیٹر آیا ہے تو دے دیں یا اگر آئے تو جلد از جلد پہنچادینا۔ بسا اوقات بعض امیدواران جائز و ناجائز حربے استعمال میں لا کر منزل مقصود تک پہنچ بھی جاتے ہیں۔ میں حصول ملازمت کے خواہشمند خواتین و حضرات کو چند ایک کمپیوٹر سے منسلک پروگرامز کا مشورہ دینا چاہوں گا، جن کے سیکھنے سے آپ ہنر مند بھی بن جائیں گے اور حصول ملازمت کے مواقعوں میں بھی اضافہ ہو گا۔ مائیکرو سافٹ آفس(MS) ، ان پیج کمپوزنگ (اردو، انگلش)، ڈیزائننگ (کورل ڈرا، ایڈوب فوٹو شاپ)نیٹ ورکنگ، اخبارات کے لیے آرٹیکلز لکھنا، ویب ڈویلپنگ، آٹو کیڈ اور ویڈیو ایڈیٹنگ یا اس سے ملتے جلتے جو آپ کو زیادہ مناسب لگتے ہیں جس پر آپ جلد گرفت کر سکیں(کوکنگ کے حوالے سے اچھی مہارت حاصل کی جا سکتی ہے جس کا فائدہ کسی ملازمت کی صورت میں اگر نہ بھی ہوا تو تا زندگی گھر میں آپ کے شوہر کو یا آپ کی بیوی اور اہل خانہ کو کھانا کھانے کا مزہ دوبالا ہو جائے گا)میں ان سب کورسز سے پہلے آپ کو قرآن مجید کا ترجمہ اور انگلش بول چال میں مہارت حاصل کرنے کی ترجیح دوں گا۔
یہ وہ کمپیوٹر پروگرامز ہیں جسے چند دنوں یا ہفتوں میں سیکھ کر گھر سے ، محلے میں یا مارکیٹ میں دکان/ دفتر بنا کرذاتی کاروبار شروع کیا جا سکتا ہے، جس کے بے شمار فوائد ہیں اور دوررس نتائج بھی برآمد ہوں گے۔ (سیکھنے کے لیے کسی موزوں انسٹیٹیوٹ یا یوٹیوب سے استفادہ حاصل کیا جا سکتا ہے) جبکہ ساتھ ساتھ آپ حصول ملازمت کے لیے بھی اپنی توانائی صرف کر سکتے ہیں۔ بیروزگاری جیسے اژدھام کا قلع قمع کرنے کے بعد آپ جب ملازمت کی صورت میں برسرروزگاربن جاتے ہیں تو پھر آپ اپنے مجبوری کے عالم میں شروع کیے ہوئے ذاتی کاروبار کو پارٹ ٹائم رکھیں یا اسے خیر باد کہہ دیں یہ آپ کی ملازمت و طبیعت پر منحصر ہے۔ ویسے تو سرکاری و نیم سرکاری اچھی ملازمت ملنا مقدر کی بات ہے لہٰذا ”کہیں نہ کہیںصرف قابلیت بھی کام آ جاتی ہے“ دوسری صورت میں آپ حصول ملازمت کے چکروں میں ہی رہتے، یہ تو رب جانے کہ آپ کو jobجلد ازجلد میسر آجاتی یا ساری محنت ہی رائیگاں جاتی اور پھر کئی مہینوں اور سالوں کے بعد آپ کا اپنا کاروباربی۔ اے دہی بھلے، ایم۔ اے تکہ کباب یا کمپیوٹر برگر ہاؤس کی صورت میں منظر عام پر آ جاتا۔ واضح رہے کہ یہاں اس طرح کے کاروبار کی تضحیک کرنا میرا مقصود نہیں بلکہ حصول ملازمت کے لیے آمد و رفت پر خرچ کیے ہوئے روپے پیسے اور وقت کے ضیاع کے بعد ذاتی کاروبار کا خیال آنا اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ کہاں
دن میں خواب دیکھنے والا امیدوار برائے ”اعلیٰ ملازمت“ اور اب وہ کچھ نہ کچھ کام کر رہا ہے جو انہیں ملازمت کی تلاش کے ساتھ ساتھ ہی آغاز کر لینا چاہیے تھا۔حالانکہ قابلیت کے لحاظ سے ملازمتیں دینا حکومت کی پالیسیوں میں سب سے اہم پالیسی ہونی چاہئیے
مگر یہاں تو آوے کا آوا ہی بگڑاہوا ہے۔ اور نوجوان طبقہ بھی اس طرح کے حالات میں ایک اچھی نوکری کا سپنا اپنی آنکھوں میں سجائے حصول ملازمت کے لیے ٹامک ٹوئیاں مار رہے ہیں۔لکھاری خواتین و حضرات اس طرح کی مفید تحریریں قارئین کی نذر کرتے رہا کریں جس میں معاشرتی بھلائی کا عنصر موجود ہ۔ کیونکہ کسی کو اچھا مشورہ دینا بھی ثواب کا باعث بن جاتا ہے۔
to Murshad

Visit our Official Website
24/10/2021

Visit our Official Website

There's much to see here. So, take your time, look around, and learn all there is to know about us. We hope you enjoy our site and take a moment to drop us a line.

Address

Model Town

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BEST Tidings Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BEST Tidings Urdu:

Share