OVO PLUS

OVO PLUS Premium Mobile Accessories, Made in Pakistan 🇵🇰 | Chargers, Cables, Batteries & More | Trusted by Thousands | Quality • Durability • Innovation

𝐎𝐕𝐎 𝐏𝐥𝐮𝐬 𝟑𝐀 𝐓𝐲𝐩𝐞-𝐂 𝐂𝐚𝐛𝐥𝐞 ⚡Experience fast charging, stable data transfer, and reliable performance with the OVO Plus 3A ...
01/06/2026

𝐎𝐕𝐎 𝐏𝐥𝐮𝐬 𝟑𝐀 𝐓𝐲𝐩𝐞-𝐂 𝐂𝐚𝐛𝐥𝐞 ⚡

Experience fast charging, stable data transfer, and reliable performance with the OVO Plus 3A Type-C Cable. Designed for durability and everyday use, it keeps your devices powered up quickly and efficiently.

✅ Wholesale & OEM Orders Accepted
🚚 Fast Delivery — Within 1 Week

📍 Shop No. 9, 1st Floor, Hassan Center 2, Hall Road, Lahore
📞 0301-4264-514 | 0324-2875-087

📩 Contact us today for wholesale rates, OEM orders, and bulk inquiries!

27/05/2026

🌙 𝐄𝐢𝐝 𝐮𝐥 𝐀𝐝𝐡𝐚 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤 🌙

Eid is a reminder that every sacrifice made for Allah never goes unnoticed. It teaches us humility, obedience, and gratitude for all the blessings we often take for granted 🤲

May Allah accept your Qurbani, strengthen your faith, and fill your life with barakah.

Eid Mubarak to all ✨

#عیدالاضحیٰ #عیدمبارک #اسلام #قربانی #ایمان #اخلاص #دعا

عید الاضحیٰ مبارک 🐑حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قربانی ہمیں یہ درس دیتی ہے کہ اصل محبت اللہ کی رضا میں ہے- یہ عید ہمیں سک...
26/05/2026

عید الاضحیٰ مبارک 🐑

حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قربانی ہمیں یہ درس دیتی ہے کہ اصل محبت اللہ کی رضا میں ہے- یہ عید ہمیں سکھاتی ہے کہ اپنے نفس، خواہشات اور انا کو اللہ کے حکم کے آگے جھکا دینا ہی حقیقی عبادت ہے 🤲

اللہ تعالیٰ ہماری قربانیوں کو قبول فرمائے اور ہمیں اخلاص و تقویٰ عطا فرمائے-

عید مبارک 🌙

#عیدالاضحیٰ #اسلام #قربانی #ایمان #دعا #اللہ

26/05/2026

تمام اہلِ اسلام کو حج مبارک 🤍🕋

حج حضرت ابراہیمؑ کی سنت، حضرت ہاجرہؑ کی صبر بھری جدوجہد اور حضرت اسماعیلؑ کی فرمانبرداری کی یاد تازہ کرتا ہے- یہ عبادت ہمیں سکھاتی ہے کہ اللہ کی محبت میں ہر قربانی آسان ہو جاتی ہے 🤲

آج کے بابرکت دن دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کے دلوں کو ایمان، اخلاص اور محبتِ الٰہی سے بھر دے اور ہر اُس شخص کو اپنے گھر کی حاضری نصیب فرمائے جو یہ خواہش اپنے دل میں رکھتا ہے

لبیک اللّٰہم لبیک 🤍

#حج2026 ّٰہم_لبیک #اسلام #دعا #ایمان #اللہ #مسلمان

22/05/2026

جمعہ مبارک 🤍

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
"قربانی کے جانوروں کو قطار میں کھڑا کرو، اُن پر اللہ کا نام لو، پھر جب وہ اپنے پہلو کے بل گر پڑیں تو اُن میں سے خود بھی کھاؤ اور محتاجوں اور سوال کرنے والوں کو بھی کھلاؤ۔"

قربانی صرف عبادت نہیں بلکہ محبت، ایثار اور انسانیت کا خوبصورت پیغام ہے 🤲
یہ ہمیں سکھاتی ہے کہ اللہ کی رضا کے لیے دیا گیا ہر عمل دوسروں کے چہروں پر خوشی بکھیرنے کا ذریعہ بنتا ہے 🕊️

آج کے مبارک دن یہ نیت کریں کہ ہم اپنی خوشیوں میں غریبوں، مسکینوں اور ضرورت مندوں کو بھی شامل کریں کیونکہ اللہ کو وہ دل بہت پسند ہیں جو دوسروں کے لیے آسانی پیدا کرتے ہیں

یا اللہ! ہماری قربانی، ہماری دعائیں اور ہماری نیکیاں قبول فرما، اور ہمیں دوسروں کے لیے رحمت و آسانی کا سبب بنا دے 🤲

اپنے لیے، اپنے والدین اور پوری امتِ مسلمہ کے لیے دعا کریں 🤍

𝐎𝐕𝐎 𝐏𝐥𝐮𝐬 𝟑𝐀 𝐅𝐚𝐬𝐭 𝐂𝐡𝐚𝐫𝐠𝐢𝐧𝐠 𝐂𝐚𝐛𝐥𝐞 ⚡Enjoy faster charging, stable performance, and wide compatibility — built for everyday ...
14/05/2026

𝐎𝐕𝐎 𝐏𝐥𝐮𝐬 𝟑𝐀 𝐅𝐚𝐬𝐭 𝐂𝐡𝐚𝐫𝐠𝐢𝐧𝐠 𝐂𝐚𝐛𝐥𝐞 ⚡
Enjoy faster charging, stable performance, and wide compatibility — built for everyday reliability.

✅ Wholesale & OEM Orders | Fast 1-Week Delivery
📍 Shop No 9, 1st Floor, Hassan Center 2, Hall Road, Lahore
📞 0301-4264-514 | 0324-2875-087

08/05/2026

جمعہ مبارک 🤍

انسان جب اپنے پروردگار کو پکارتا ہے، اس کی طرف رجوع کرتا ہے، تو اللہ اسے اپنی رحمتوں سے نواز دیتا ہے- لیکن افسوس... جب نعمت مل جاتی ہے، تو وہی انسان اُس دعا کو، اُس رب کو بھول جاتا ہے جسے وہ پکار رہا تھا۔

آج کا دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہم صرف مشکل میں نہیں، ہر حال میں اللہ کو یاد رکھیں-

اے میرے رب! ہمیں اپنا شکر گزار بندہ بنا دے اور ہمیں کبھی بھی تجھ سے غافل نہ ہونے دے 🤲

اپنے لیے، اپنے والدین کے لیے اور پوری امت کے لیے دعا کریں 🤲

06/05/2026

Customers complaining about low-quality cables?😟
Losing sales because products don’t last?

🚚 𝐎𝐕𝐎 𝐏𝐥𝐮𝐬 𝐃𝐚𝐭𝐚 𝐂𝐚𝐛𝐥𝐞𝐬 – reliable quality, ready for bulk orders

✔ Fast charging & durable build
✔ Perfect for shopkeepers & wholesalers
✔ OEM & bulk supply available
✔ Fast delivery across Pakistan

📞 Order now: 0301-4264-514 | 0333-4043-314

01/05/2026

جمعہ مبارک 🤍

کچھ شک نہیں کہ منافق لوگ جہنم کے سب سے نچلے درجے میں ہوں گے، اور تم ان کے لیے کوئی مددگار نہیں پاؤ گے۔

اس لیے ہر وقت اپنے دل کا محاسبہ کرتے رہو، اور سچائی، اخلاص اور اللہ کی رضا کو اپنا راستہ بناؤ 🤲

اے اللہ! ہمیں نفاق سے بچا اور اپنے سچے بندوں میں شامل فرما 🤍

Address

Shop #9, 1st Floor, Hassan Center #2, Hall Road
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 11:00 - 21:00
Tuesday 11:00 - 21:00
Wednesday 11:00 - 21:00
Thursday 11:00 - 21:00
Friday 11:00 - 21:00
Saturday 11:00 - 21:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when OVO PLUS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share