08/04/2024
پاکستان آرمی کو چاہیے 9 مئ والے سب ملزمان کو کچے کے علاقے میں بیجھ دے
اگر وہ جناح ہاؤس جا سکتے ہیں
کچے کے علاقے کو بھی کلیر کر لین گے
شرم کرو محافظو
نہ فلسطین کے لیے کچھ کرتے ہو
نہ تم سے پاکستان کا گند صاف ہوتا ہے
⭕اہم پغام مجھے لینے ویگو ڈالا مت بھجنا اسے کچے کے علاقے میں استعمال کرو ⭕