MK Soft Technologies

MK Soft Technologies MK Soft Technologies is a Future Technologies for Fast Solutions.

11/04/2020

30/03/2020



30/03/2020
اس تصویر کو نیشنل جیوگرافک چینل کی بہترین تصویر قرار دیا گیا ھے جب کیمرہ مین نے فوٹو بنائی تو وہ بھی رو پڑا کیونکہ ہرنی ...
18/12/2019

اس تصویر کو نیشنل جیوگرافک چینل کی بہترین تصویر قرار دیا گیا ھے جب کیمرہ مین نے فوٹو بنائی تو وہ بھی رو پڑا کیونکہ ہرنی اپنے بچے کے ھمراہ تھی جب چیتوں نے حملہ کیا وہ خود بھاگ سکتی تھی ، لیکن اس نے اپنے آپ کو درندوں کے سامنے پیش کردیا تاکہ بچہ جان بچا کر دوڑ جائے اور بڑے اطمینان کے ساتھ بھاگتے بچے کو دیکھ رہی ھے ، کہ مامتا اپنا حق ادا کرنے میں کامیاب ہو چکی ہے
*یہ ہے ماں اللہ تعالیٰ سب کی ماؤں کو سلامت رکھے سر پر ہمشیہ ماں کا سایہ رھے آمین

"Social Media is about the people, not about your business, Provide for the people and the people will provide for you "...
14/12/2019

"Social Media is about the people, not about your business, Provide for the people and the people will provide for you "
Grow your business with us & Let the peoples know you.

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سام سنگ کمپنی کو گلیکسی فولڈنگ سمارٹ فون بنانے میں آٹھ برس لگے ہیں لیکن ابتدا میں کچھ ...
26/11/2019

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سام سنگ کمپنی کو گلیکسی فولڈنگ سمارٹ فون بنانے میں آٹھ برس لگے ہیں لیکن ابتدا میں کچھ مسائل آنے کی وجہ سے لانچنگ روک دی گئی تھی، سکرین میں مسائل رپورٹ کیے گئے تھے جس پر کمپنی نے اعلان کیا تھا کہ موبائل کو چند ماہ بعد لانچ کیا جائے گا۔

اس سے کمپنی کو بڑا دھچکا لگا تھا کیوںکہ انتظامیہ کا خیال تھا کہ چین کی حریف کمپنیوں کی طرف سے سخت مقابلے اور کم ہوتے ہوئے منافع کے باوجود فولڈنگ فون کی دو ہزار ڈالرز میں فروخت سے اچھا منافع کما سکتی ہے۔

جنوبی کورین کمپنی کا کہنا تھا کہ فولڈنگ فون میں بہتری لانے کے لیے بہت سخت محنت کی گئی جس پر کئی ماہ کام کیا گیا، اب یہ فائیو جی انٹرنیٹ ٹیکنالوجی چلانے کے بھی قابل ہو گیا ہے۔ ابتدائی طور پر صرف جنوبی کوریا میں لانچ کیا جا رہا ہے جبکہ اپنے ملک میں متعارف کرانے کے بعد متحدہ عرب امارات، جرمنی اور فرانس میں بھی لانچنگ کی جائے گی۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ سمارٹ فون دنیا کا پہلا فولڈنگ فون ہے لیکن کئی حریف کمپنیاں ہواوے بھی مارکیٹ میں ایسا فون متعارف کرانے کی کوششوں میں لگی ہوئی ہے۔

یاد رہے کہ جنوبی کوریا کی مشہور کمپنی سام سنگ کو ماضی میں اپنے کئی موبائل فونز میں تکنیکی خرابیوں کے باعث شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ کمپنی کی ساکھ کو زیادہ نقصان اس وقت پہنچا جب 2016 میں تیار کردہ ’گلیکسی نوٹ سیون‘ کی بیٹریاں پھٹنے کا معاملہ سامنے آیا اور اسے دنیا سے فون واپس منگوانا پڑے اسکے علاوہ کمپنی کو جاپان اور شمالی کوریا کے ساتھ جاری تجارتی جنگ کا بھی سامنا ہے۔

تجارتی جنگ کے نتیجے میں جولائی کے آغاز میں جاپان نے سام سنگ سمیت موبائل اور بجلی کے آلات بنانے والی کئی بڑی جنوبی کورین کمپنیوں کے لیے خام مال کی برآمدات کو محدود کر دیا تھا۔ ٹوکیو نے برآمدات محدود کرنے کا فیصلہ جنوبی کوریا کے عدالتی فیصلے کے بعد کیا تھا۔

فیصلے میں عدالت نے جنگ عظیم دوم کے دوران جبری مشقت کرانے والی جاپانی کمپنیوں کو کوریا کے متاثرہ شہریوں کو معاوضہ دینے کا حکم دیا تھا۔ برآمدات محدود کرنے کے جاپانی فیصلے کی وجہ سے ٹیکنالوجی کمپنیوں کی سپلائی چین پر اثرات اور مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے کے حوالے سے بین الاقوامی سطح پر بھی تشویش پائی جا رہی تھی۔

سام سنگ گلیکسی کا فولڈنگ فون بھی ان مصنوعات میں شامل ہے جو جاپان کے اس فیصلے سے متاثر ہوسکتا ہے کیونکہ اس کا انحصار ان کیمیکل فلمز پر ہے جو سومیٹومو کیمیکل نامی جاپانی کمپنی تیار کرتی ہے۔

13/11/2019




Address

Akbar Chowk College Road Lahore
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MK Soft Technologies posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share