HAFIZ Photostat

HAFIZ Photostat hamary han photostat, computer aur mobile ki har qism k parts dastuyab hain. is k elawa online apply

24/04/2022
06/03/2022
19/02/2022
23/10/2021

رائیونڈ اجتماع میں شریک ہونے والوں سے کچھ گزارشات.
نمبر ایک گاڑی کو واپس نہ چھوڑو اور گاڑی کے عملے کو اعمال میں ساتھ لے جائیں ۔
اگر موسم کی خرابی کی وجہ سے دھند وغیرہ ہو تو سفر دن کو کرنا ۔
جس صوبہ سے آپ آ رہے ہیں مختلف راستوں کو اختیار کرنا تاکہ دوسروں کو بھی تکلیف نہ ہو ۔
اور اس قسم کہ آلات ساتھ ہرگز نہ لانا جو آپکے قیمتی ٹائم کو برباد کر دیں ۔
پینڈال میں ایک دوسرے کا اکرام کرتے ہوئے رہنا ہے اور پارکنگ میں بڑی گاڑیوں کو بڑی کے ساتھ اور چھوٹی گاڑیوں کو چھوٹی کے ساتھ کھڑا کرنا ۔
ضرورت کے علاوہ بازار نہ جانا،
بیان سب مجمع منبر کے قریب نہیں سن سکتا اس کا بھی خیال رکھنا ۔
اور پینڈال میں صفائی کا خیال رکھنا تمباکو نوشی پینڈال کے اندر مناسب نہیں ۔
اپنے تمام ساتھیوں کو اعمال میں جوڑ کر رکھنا
نماز کی جماعت جب کھڑی ہو تو آگے سے آگے جا کر پڑھنا
اختتامی دعا کے بعد پہلے موٹر سائیکل کو نکالا جائے گا پھر گاڑیوں کو نکلنے کی اجازت ہوگی اور آخر میں بس اور ٹرک والے نکلیں..شکریہ پیغام اگے پہنچائیں

07/10/2021

Transverse and Longitudinal Waves (Lec 10, Class 10, Chapter 10)In this video we discuss about types of waves like transverse waves and longitudinal waves in...

Address

Nazim Market Main Adda Shahbaz Khel
Lakki Marwat
48326

Telephone

+923469509044

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HAFIZ Photostat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HAFIZ Photostat:

Share