16/07/2021
شہید محمد کامران اتیرا اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورفکیلٹی آف منیجمنٹ سائنسز
شہید کے جو نقوش ہیں رہیں گے تا قیامت
آج 17 جولائی کو حویلی نصیر خان روڈ کو کامران شہید چوک سے منسوب کردیا گیا ہے اس موقع پر راناشیر محمد اتیرا مختصر مگر پر مغز گفتگو فرما رہے ہیں