24/07/2023
{۔۔۔۔ توجہ فرمائیں۔۔۔۔۔}
*_آج کل کے چھوٹے بچوں کو بگاڑنے میں اکثر ماٸیں پیش پیش نظر آتی ہیں جو خود اپنے پاٶں پہ کلہاڑی مارنے کے مترادف ہے .. بچوں کی tiktok بنا کر انہیں ساتویں آسمان پر بٹھا کر رکھتی ہیں songs پر ان سے ایکٹنگ کروانا اور یہی نہیں پھر تعریفوں کے لمبےلمبے قصیدے پڑھنا کہ دیکھو میرے بچے نے کیا معرکہ مارا ہے اور اس پر کتنے ان جیسے لوگوں کے ہی likes بھی آٸیں .. پاس کھڑا بچہ کیا سیکھ رہا ہے ؟؟ گویا یہ likes ہی زندگی کا مقصد ہیں اور مجھے مزید ایسی ویڈیوز بنانی چاہیے چونکہ ماں کے لیے فخر کی بات ہے_*
*_ماٸیں باقاعدہ گاٸیڈ کرتی دکھاٸ دے رہی ہیں ایسے نہیں ایسے کرو اور پھر اسٹیٹس پر میرا شہزادہ لکھ کر ایسے پوسٹ کی جاتی ہے گویا شہزادے نے تاریخ رقم کرلی_*
*مسلمانوں کی ماٸیں ایسی ہوتی ہیں ؟؟ان کے یہ دو نمبر* *_standards کب سے ہونے لگ گۓ ؟؟ان کے بچوں کے لیے اب tiktok فخر کا باعث ہونے لگ گٸیں ..ایسا کیوں ہوا کیونکہ بچپن سے ماں نے اسکا یہ level منتخب کیا تھا .. یہ قوم کرے گی جہاد جو shorts کی دنیا سے باہر نہیں نکلتی_*
*ہم جیسی ماٸیں اپنے بیٹوں کو صحابہ جیسی تربیت دیں گی جو خود tiktok اور ان جیسی* *apps پر دل و جان سے فدا ہیں ..*
*خدارا اللہ نے بہت اونچا مقام دیا تھا اس کو اس قدر پستی میں لے کر مت جاٸیں کہ کل آپ کے بچے ان گھٹیا چیزوں کے* *پیچھے ذہنی مریض بن جاٸیں*
*_مردہ اور اپاہج دل والے لوگ مہریں لگی ہوٸ ہوں دلوں پر آنکھوں پر ایسی پٹی بندھ جاۓ نہ اللہ کی بات نظر آۓ اور نہ سمجھ_*
*خدا کاواسطہ جو بھی یہ تحریر پڑھ رہا ہے نکل آٸیں اس سب سے . اپنے ارد گرد بھی اس بات کو ہونے سے روکیں ..*
*_آپ نے یہ پڑھ لیا آپ تک اللہ نے بات پہنچا دی ہے آپ پر ذمہ داری عاٸد ہوچکی_*
*اپنی بچوں کے آٸیڈیل صحابہ کو بناٸیں انہیں اس tiktok کے گند سے نکالیں انہیں بچپن سے بتاٸیں یہ دونمبر اور بہت حقیر* *چیزیں ہیں* *یہ ہمارا اسلام نہیں ہے یہ* *_ہمارےstandards اور مقصد نہیں ہے._*
*_ہم یہ دو لاٸینیں گانوں کی بول کر چھ likes لینے اس دنیا میں نہیں بھیجے گٸ خود بھی نکلیں اس گندگی سے اور اپنے بچوں کی بھی نکال لیں .. ابھی سے سدھریں مرنے کے بعد تو سب سدھرنا چاہتے ہیں لیکن پھر وقت نہیں صرف حساب ہوتا ہے صرف حساب_*