digital dream graphic designer

digital dream graphic designer I can create several forms of art at a time..I m always eager to creat something new.

اس بھاگتی ہوئی زندگی میں، اپنی ذات میں کم از کم اتنا ٹھہراؤ ضرور پیدا کریںکہ آپ نماز سکون، توجہ اور خشوع کے ساتھ ادا کر ...
22/02/2026

اس بھاگتی ہوئی زندگی میں، اپنی ذات میں کم از کم اتنا ٹھہراؤ ضرور پیدا کریں
کہ آپ نماز سکون، توجہ اور خشوع کے ساتھ ادا کر سکیں۔
ہم اپنے ہر کام کو سنوارتے ہیں،
وقت لیتے ہیں، محنت کرتے ہیں،
ہر چیز بہترین طریقے سے کرنا چاہتے ہیں…
مگر جب بات نماز کی آتی ہے
تو ہم اسے جلدی جلدی نمٹا کر
جنت کے طلبگار بننا چاہتے ہیں۔
یاد رکھیں،
جس رب کے سامنے ہم کھڑے ہوتے ہیں
وہ ہمارے وقت کا نہیں
ہمارے دل کا حال دیکھتا ہے۔
اگر دل کو واقعی سکون چاہیے،
تو دنیا سے نہیں
اللہ سے جُڑ جاؤ ✨🤍

Address

Mirpur Khas

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when digital dream graphic designer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share