19/06/2025
ہمیں انٹرنیٹ انسٹالیشن کے کام کے لیے دو لڑکوں کی ضرورت ہے۔
ایسے لڑکے درکار ہیں جو:
• اچھے اخلاق اور تربیت کے حامل ہوں،
• کسٹمرز کے گھروں پر جا کر انٹرنیٹ انسٹالیشن کا کام کر سکیں،
• تھوڑی بہت انگلش پڑھ اور سمجھ سکتے ہوں،
• ٹیکنیکل ذہن رکھتے ہوں،
• ٹیم کے ساتھ اور اکیلے دونوں صورتوں میں کام کرنے کی صلاحیت رکھتے ہوں،
• اور لمبے عرصے تک ہمارے ساتھ کام کرنے کا ارادہ رکھتے ہوں۔
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ اس کام کے قابل ہیں تو براہ کرم
03118515791
کے واٹس ایپ پر میسج کریں پلیز کال نہیں کرنی.
شکریہ
رازق چوہدری