14/08/2025
🌟 سیرت و شانِ داتا گنج بخش علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ 🌟
جن کی روحانی روشنی نے صدیوں کے اندھیرے مٹا دیے...
لاہور کے تاجدار، فقر و معرفت کے مینار،
"گنج بخش فیضِ عالم، مظہرِ نورِ خدا"
اگر آپ نے داتا صاحب کی زندگی سے کچھ سیکھا ہے، تو اس پوسٹ کو دل سے شیئر کریں 💚
#داتاگنجبخش #علیہجویری #داتاصاحب #تصوف #اولیاءاللہ