Dr Shafique Pitafi

Dr Shafique Pitafi Social and community leader, political activist, and passionate entrepreneur.

Dedicated to uplifting human lives, caring for the underprivileged, empowering youth, and advancing agricultural innovation for a brighter, prosperous, and sustainable future.

24/10/2025
عوامی جوش اور اعتماد سے بھری انتخابی مہم میںامیدوار این اے 185 ڈاکٹر شفیق پتافی اور رکن صوبائی اسمبلی محمد حنیف پتافی کو...
21/10/2025

عوامی جوش اور اعتماد سے بھری انتخابی مہم میں
امیدوار این اے 185 ڈاکٹر شفیق پتافی اور رکن صوبائی اسمبلی محمد حنیف پتافی کو ہر بستی، ہر دل سے پذیرائی مل رہی ہے۔

بروہی والا میں
کونسلر کرم حسین، فیض محمد، اعجاز حسین، محمد اصغر، غلام رضا، مرید حسین کھوسہ سمیت
اہم شخصیات اور برادری کے بزرگوں نے
ڈاکٹر شفیق پتافی پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے مکمل حمایت کا اعلان کیا۔

یہ عوامی اعتماد ڈاکٹر شفیق پتافی کی بڑھتی مقبولیت کی واضح دلیل ہے۔ 🌿

عوامی رابطہ مہم کے دورانامیدوار این اے 185 ڈاکٹر شفیق پتافی اور رکن صوبائی اسمبلی محمد حنیف پتافی کو عوام کی جانب سے بھر...
21/10/2025

عوامی رابطہ مہم کے دوران
امیدوار این اے 185 ڈاکٹر شفیق پتافی اور رکن صوبائی اسمبلی محمد حنیف پتافی کو عوام کی جانب سے بھرپور پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔

بستی تڑوڑو میں
ریاض خان سرکانی، خادم خان، مختیار خان، محمد حسین خان، عباس خان، رشید خان سمیت
پوری سرکانی برادری نے
ڈاکٹر شفیق پتافی کی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔

ڈاکٹر شفیق پتافی کی مقبولیت کا یہ سفر عوامی اعتماد کے ساتھ تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔

عوامی رابطہ مہم کے دورانامیدوار این اے 185 ڈاکٹر شفیق پتافی اور رکن صوبائی اسمبلی محمد حنیف پتافی کو عوام کی جانب سے مسل...
21/10/2025

عوامی رابطہ مہم کے دوران
امیدوار این اے 185 ڈاکٹر شفیق پتافی اور رکن صوبائی اسمبلی محمد حنیف پتافی کو عوام کی جانب سے مسلسل پذیرائی مل رہی ہے۔

لوہار والا روڈ، کھوہ کنڈے والا بستی کھوسہ میں
عبدالرحمن کھوسہ، عبدالمجید، یاسین کھوسہ، فاروق، اسماعیل کھوسہ، شاہد کھوسہ، بلال کھوسہ، اے ڈی کھوسہ، یعقوب کھوسہ، امام بخش کھوسہ، مرتضیٰ کھوسہ سمیت
کھوسہ برادری کے بزرگوں اور نوجوانوں نے
ڈاکٹر شفیق پتافی کی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔

عوامی رابطہ مہم کے تسلسل میںامیدوار این اے 185 ڈاکٹر شفیق پتافی اور رکن صوبائی اسمبلی محمد حنیف پتافی کو مختلف علاقوں می...
21/10/2025

عوامی رابطہ مہم کے تسلسل میں
امیدوار این اے 185 ڈاکٹر شفیق پتافی اور رکن صوبائی اسمبلی محمد حنیف پتافی کو مختلف علاقوں میں عوام کی زبردست پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔

کھوہ کنڈے والا میں
امام بخش ہوتانی، طالب حسین خان، محمد یعقوب، ریاض خان چانڈیہ، خادم حسین جلبانی سمیت
ہوتانی، جلبانی، چانڈیہ، بدوئی، وٹو، برمانی برادری کے بزرگوں اور نوجوانوں نے
ڈاکٹر شفیق پتافی کی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔

محبت اور اعتماد کے یہ مناظر الیکشن مہم کو نئی روح بخش رہے ہیں۔

عوامی رابطہ مہم کے دورانامیدوار این اے 185 ڈاکٹر شفیق پتافی اور رکن صوبائی اسمبلی محمد حنیف پتافی کو عوام کی بھرپور پذیر...
21/10/2025

عوامی رابطہ مہم کے دوران
امیدوار این اے 185 ڈاکٹر شفیق پتافی اور رکن صوبائی اسمبلی محمد حنیف پتافی کو عوام کی بھرپور پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔

کھوہ کنڈے والا میں
عبدالخالق ہوتانی، صادق حسین، غلام یاسین، عباس خان، امان اللہ ہوتانی، موسیٰ خان، عابد خان کونسلر، ساجد خان سمیت ہوتانی برادری کے بزرگوں اور نوجوانوں نے
ڈاکٹر شفیق پتافی کی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔

عوامی مقبولیت کی یہ لہر ہر گلی، ہر بستی تک پھیل چکی ہے۔

Address

Suncrop Group 8-B Industrial Estate
Multan
61000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Shafique Pitafi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr Shafique Pitafi:

Share