22/01/2026
پاکستان میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ
پاکستان میں سونے کی قیمت نے نیا سنگِ میل عبور کر لیا ہے اور فی تولہ ریٹ 5 لاکھ روپے سے تجاوز کر چکا ہے۔
🔹 فی گرام سونا: 43,580 روپے
🔸 فی تولہ سونے کی تازہ اور مکمل قیمت جاننے کے لیے وزٹ https://goldpricelive.pk/ کریں۔