29/10/2026
الیکٹرک کیٹل ڈیمو
آدھا گلاس پانی فل گرم ہونے میں کتنا وقت لگا اور کتنی بجلی خرچ ہوئی ؟؟
ویسے تو شاپ وغیرہ کے لیے بہترین چیز ہے اور گھر کے لیے بھی بہترین چیز ہے گیس کی بڑھتی قیمتوں میں یہ چیز آپ کے کام آ سکتی ہے ۔
سردیوں پینے کے لیے پانی گرم کر سکتے ہیں گرین ٹی بنا سکتے ہیں چائے بنا سکتے ہیں انڈے بوائل کر سکتے ہیں ۔
آدھا گلاس پانی ابلنے میں صرف ایک منٹ لگا اور بجلی بہت کم خرچ ہوئی یونٹ کا کوئی بیسواں پچیسواں حصہ خرچ ہوا ۔
الیکٹرک کیٹل کی قیمت 1450 روپے ۔
ڈلیوری چارجز کے ساتھ 1750 روپے
03087826657
Wa.me/923087826657