Free Online Courses

Free Online Courses Hey Welcome to my Page Free online Courses,
All those people who want to work online and earn money, please join my page.

So here you can find many online courses such as lead generation, social media marketing, wordpress ,SEO and many others
Thanks

کورولوش عثمان اور ارطغرل سیریز میں کام کرنے والا  شاید پہلا اداکار ہے جس نے ایک اسلامک سیریز میں نہ صرف کام کیا بلکہ اسل...
19/04/2022

کورولوش عثمان اور ارطغرل سیریز میں کام کرنے والا شاید پہلا اداکار ہے جس نے ایک اسلامک سیریز میں نہ صرف کام کیا بلکہ اسلامی پہلو پر بھی عمل کیا شاید ہی تمام اداکاروں نے اپنی داڑھی منڈوا لی لیکن عبدالرحمن غازی اب بھی اپنے چہرے پہ سنت رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم سجاۓ ہوۓ ہیں۔۔۔ نہ صرف اتنا بلکہ اب تک جتنے بھی لوگوں نے سیریز سے متاثر ہوکر اسلام قبول کیا ان میں سب سے زیادہ تر لوگ عبدالرحمن غازی کے ہاتھوں مسلمان ہوۓ کلمہ پڑھتے دکھائی دیے گۓ ⁦♥️⁩
کتنی خوش قسمتی ہے کہ ایک غیر مسلم کو کلمہ پڑھانا اسلام کے دائرے میں داخل کروانے کے پہلے قدم کا موقع نصیب ہونا۔۔۔⁦

Address

Multan
59300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Free Online Courses posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share