PDF Markaz

PDF Markaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PDF Markaz, Multan.

ہمارا مقصد ہے کہ آپ تک مستند اسلامی علم (Authentic Islamic Knowledge) کو آسان اور سستے ترین طریقے سے پہنچایا جائے۔ اب آپ گھر بیٹھے اپنے موبائل اور لیپ ٹاپ پر 350 سے زائد اہم اسلامی کتب ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

📚 500+ اردو اسلامی PDF کتب کا خصوصی بنڈلآرڈر کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔✅ ڈاکٹر اسرار احمدؒ کی مشہور کتب✅ بیان القرآن...
22/07/2026

📚 500+ اردو اسلامی PDF کتب کا خصوصی بنڈل

آرڈر کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔

✅ ڈاکٹر اسرار احمدؒ کی مشہور کتب
✅ بیان القرآن
✅ تفہیم القرآن
✅ تفسیر ابن کثیر
✅ صحیح بخاری
✅ مقدمہ و تاریخ ابن خلدون
✅ سیرت، حدیث، فقہ، تاریخ، عقیدہ اور دیگر اہم اسلامی کتب

📚 اس کے علاوہ سینکڑوں معروف مصنفین کی نایاب اور مشہور کتابیں بھی شامل ہیں۔

🎁 اگر آپ کو کسی مخصوص اسلامی کتاب کی ضرورت ہو تو، دستیاب ہونے کی صورت میں، اسے بھی بلا اضافی چارج فراہم کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

💾 حجم: تقریباً 20Gb+

📱 تمام کتابیں PDF فارمیٹ میں ہیں، جو موبائل، لیپ ٹاپ اور کمپیوٹر پر پڑھی جا سکتی ہیں۔

💰 قیمت: اصل قیمت799 آپ لوگوں کے لیے رعایت قیمت صرف 499 روپے

📖 مکمل فہرست حاصل کرنے کے لیے LIST لکھیں، یا آرڈر کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔

14/07/2026
13/07/2026

📚 ہر مسلمان کو اپنی زندگی میں کم از کم ایک بار یہ کتابیں ضرور پڑھنی چاہئیں۔
اگر آپ قرآن، سنتِ نبوی ﷺ اور صحابۂ کرامؓ کی تعلیمات کو آسان، دلنشین اور فکر انگیز انداز میں پڑھنا چاہتے ہیں، تو عرب دنیا کے مقبول مصنف ادہم شرقاوی کی یہ رسائل سیریز آپ کے لیے ہے۔
✨ ایمان کو تازگی دینے والی تحریریں
💰 مکمل سیٹ: 3499 روپے
مکمل پیمنٹ کرنے پر 400 روپے کا مزید خصوصی ڈسکاؤنٹ
🚚 پورے پاکستان میں فری ہوم ڈلیوری
اپنے لیے یا کسی عزیز کو ایک بہترین اسلامی تحفہ دیں۔
📩 آرڈر کے لیے ابھی واٹس ایپ کریں۔

📚 ہر مسلمان کو اپنی زندگی میں کم از کم ایک بار یہ کتابیں ضرور پڑھنی چاہئیں۔اگر آپ قرآن، سنتِ نبوی ﷺ اور صحابۂ کرامؓ کی ت...
12/07/2026

📚 ہر مسلمان کو اپنی زندگی میں کم از کم ایک بار یہ کتابیں ضرور پڑھنی چاہئیں۔
اگر آپ قرآن، سنتِ نبوی ﷺ اور صحابۂ کرامؓ کی تعلیمات کو آسان، دلنشین اور فکر انگیز انداز میں پڑھنا چاہتے ہیں، تو عرب دنیا کے مقبول مصنف ادہم شرقاوی کی یہ رسائل سیریز آپ کے لیے ہے۔
✨ ایمان کو تازگی دینے والی تحریریں
💰 مکمل سیٹ: 3499 روپے
مکمل پیمنٹ کرنے پر 200 روپے کا مزید خصوصی ڈسکاؤنٹ
🚚 پورے پاکستان میں فری ہوم ڈلیوری
اپنے لیے یا کسی عزیز کو ایک بہترین اسلامی تحفہ دیں۔
📩 آرڈر کے لیے ابھی واٹس ایپ کریں۔

11/07/2026

📚 ادہم شرقاوی کی 6 مشہور کتابوں کا مکمل سیٹ، اب صرف 3299 روپے!اپنی لائبریری کو بہترین اسلامی اور فکری کتابوں سے سجائیں۔
سیٹ میں شامل کتابیں: ✅ رسائل من القرآن
✅ رسائل من النبي ﷺ
✅ رسائل من الصحابة
✅ رسائل من التابعين
✅ رسائل من علي بن أبي طالبؓ
✅ رسائل من عمر بن الخطابؓ
✨ مارکیٹ میں سب سے کم قیمت: صرف 3299 روپے 📖 اعلیٰ معیار کی پرنٹنگ 🚚 پاکستان بھر میں کیش آن ڈیلیوری دستیاب
اگر آپ ادہم شرقاوی، اسلامی کتابیں، عربی ادب، رسائل من القرآن، رسائل من النبي، رسائل من الصحابة، رسائل من التابعين، حضرت علیؓ، حضرت عمرؓ، اسلامی لائبریری، دینی کتب تلاش کر رہے ہیں تو یہ سیٹ آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔
📩 ابھی ان باکس کریں اور اپنا آرڈر بک کروائیں۔03402503558

10/07/2026

📚 مکمل سیٹ صرف 2200 روپے
🚚 فری ہوم ڈلیوری پورے پاکستان میں
✨ ایڈوانس ادائیگی پر صرف 2000 روپے
ہر مسلمان کو اپنی زندگی میں کم از کم ایک بار ایسی کتابیں ضرور پڑھنی چاہئیں جو اسے اللہ تعالیٰ سے قریب کریں، ایمان کو تازگی بخشیں اور قرآن، سنتِ نبوی ﷺ اور صحابۂ کرامؓ کی تعلیمات کی روشنی میں زندگی گزارنے کی ترغیب دیں۔
مشہور عرب مصنف ادھم شرقاوی کی یہ شہرۂ آفاق کتابیں لاکھوں قارئین کے دلوں کو چھو چکی ہیں۔ اگر آپ اپنے لیے یا کسی عزیز کے لیے ایک بہترین اسلامی تحفہ تلاش کر رہے ہیں تو یہ سیٹ بہترین انتخاب ہے۔
📩 آرڈر کے لیے ابھی واٹس ایپ کریں۔

📚 مکمل سیٹ صرف 2199 روپے🚚 فری ہوم ڈلیوری پورے پاکستان میں✨ ایڈوانس ادائیگی پر صرف 1899 روپےہر مسلمان کو اپنی زندگی میں ک...
10/07/2026

📚 مکمل سیٹ صرف 2199 روپے
🚚 فری ہوم ڈلیوری پورے پاکستان میں
✨ ایڈوانس ادائیگی پر صرف 1899 روپے
ہر مسلمان کو اپنی زندگی میں کم از کم ایک بار ایسی کتابیں ضرور پڑھنی چاہئیں جو اسے اللہ تعالیٰ سے قریب کریں، ایمان کو تازگی بخشیں اور قرآن، سنتِ نبوی ﷺ اور صحابۂ کرامؓ کی تعلیمات کی روشنی میں زندگی گزارنے کی ترغیب دیں۔
مشہور عرب مصنف ادھم شرقاوی کی یہ شہرۂ آفاق کتابیں لاکھوں قارئین کے دلوں کو چھو چکی ہیں۔ اگر آپ اپنے لیے یا کسی عزیز کے لیے ایک بہترین اسلامی تحفہ تلاش کر رہے ہیں تو یہ سیٹ بہترین انتخاب ہے۔
📩 آرڈر کے لیے ابھی واٹس ایپ کریں۔

📚 450+ اردو اسلامی PDF کتب کا خصوصی بنڈلآرڈر کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔✅ ڈاکٹر اسرار احمدؒ کی مشہور کتب✅ بیان القرآن...
02/07/2026

📚 450+ اردو اسلامی PDF کتب کا خصوصی بنڈل

آرڈر کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔

✅ ڈاکٹر اسرار احمدؒ کی مشہور کتب
✅ بیان القرآن
✅ تفہیم القرآن
✅ تفسیر ابن کثیر
✅ صحیح بخاری
✅ مقدمہ و تاریخ ابن خلدون
✅ سیرت، حدیث، فقہ، تاریخ، عقیدہ اور دیگر اہم اسلامی کتب

📚 اس کے علاوہ سینکڑوں معروف مصنفین کی نایاب اور مشہور کتابیں بھی شامل ہیں۔

🎁 اگر آپ کو کسی مخصوص اسلامی کتاب کی ضرورت ہو تو، دستیاب ہونے کی صورت میں، اسے بھی بلا اضافی چارج فراہم کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

💾 حجم: تقریباً 15GB+

📱 تمام کتابیں PDF فارمیٹ میں ہیں، جو موبائل، لیپ ٹاپ اور کمپیوٹر پر پڑھی جا سکتی ہیں۔

💰 قیمت: اصل قیمت699 آپ لوگوں کے لیے رعایت قیمت صرف 399 روپے

📖 مکمل فہرست حاصل کرنے کے لیے LIST لکھیں، یا آرڈر کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔

خریدنے کے لیے یا کسی بھی معلومات کے لیے واٹس ایپ پہ رابطہ کریں 03402503558
24/06/2026

خریدنے کے لیے یا کسی بھی معلومات کے لیے واٹس ایپ پہ رابطہ کریں
03402503558

مذاق بنا کر رکھ دیا ہے کچھ لوگوں نے آن لائن بزنس کا! 😡📖ہمارا مقصد لوگوں تک انتہائی کم قیمت میں بہترین کتابیں پہنچانا ہے،...
21/06/2026

مذاق بنا کر رکھ دیا ہے کچھ لوگوں نے آن لائن بزنس کا! 😡📖
ہمارا مقصد لوگوں تک انتہائی کم قیمت میں بہترین کتابیں پہنچانا ہے، لیکن کچھ لوگ شاید صرف وقت برباد کرنے اور دوسروں کی محنت کا مذاق اڑانے آتے ہیں۔
پہلے بڑے بڑے دعوے کیے جاتے ہیں: ہم اتنے عرصے سے کام کر رہے ہیں، پیمنٹ کی فکر نہ کریں، بس کتاب بھیج دیں۔ اور جب ان کے کہنے پر، ان پر اعتبار کر کے مکمل سیٹ بھیج دیا جائے، تو آگے سے ایسے عجیب و غریب بہانے شروع ہو جاتے ہیں جن کا کوئی سر پیر ہی نہیں ہوتا۔ "نیٹ سے ڈاؤن لوڈڈ نہیں چاہیے"، "ویب سائٹ کا ایڈریس نہ ہو"—بھائی، اگر اتنے ہی نخرے تھے تو پہلے بتاتے۔ فائل لے کر ایسے بہانے بنانا صرف پیمنٹ سے مکرنے کا طریقہ ہے۔

سب کسٹمرز کے لیے اہم اعلان: براہِ کرم نوٹ کر لیں، اب سے پہلے پیمنٹ ہوگی، اس کے بعد ہی کوئی بھی PDF یا کتاب سینڈ کی جائے گی۔ اعتبار اپنی جگہ، لیکن ایسے فارغ اور مکر جانے والے لوگوں کی وجہ سے اب اصول سب کے لیے ایک ہی ہوگا۔
اللہ پاک سب کو رزقِ حلال کمانے اور دوسروں کی محنت کی قدر کرنے کی توفیق دے۔ امین۔

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PDF Markaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share