ISA Multan

ISA Multan ISA Multan is all about helping young people kickstart their careers in the digital world.

Whether you're looking to learn digital marketing, web design, Shopify or local e-commerce business, ISA offers practical that actually prepares you for real work.

13/03/2026

یہ صرف ایک پھول نہیں… یہ محبت اور اعتماد کی نشانی ہے۔










11/03/2026

الحمدللہ!
ہمارے ایک اسٹوڈنٹ محمد عادل (ملتان) نے ISA ملتان کے ادارے سے سیکھ کر صرف 2000 روپے کے بجٹ سے اپنی سیلز کا آغاز کیا۔

ماشاءاللہ اب تک 13 آرڈرز ڈیلیور بھی کر چکے ہیں۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ اگر سیکھنے کا جذبہ اور محنت ہو تو چھوٹے بجٹ سے بھی کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے۔

اگر آپ بھی آن لائن بزنس سیکھ کر اپنی کمائی شروع کرنا چاہتے ہیں تو آج ہی ہمارے ساتھ جڑیں۔
کامیابی آپ کا انتظار کر رہی ہے! ✨

10/03/2026

الحمدللہ ❤️
ہمارا اسٹوڈنٹ محمد کامران (مظفرگڑھ) نے حال ہی میں اپنا کام شروع کیا اور ماشاءاللہ اب تک 30 آرڈرز مکمل کر چکے ہیں۔
محنت، سیکھنے کا جذبہ اور مستقل مزاجی انسان کو آگے لے جاتی ہے۔

اللہ مزید کامیابیاں دے۔ 🤲






























09/03/2026

رمضان میں میں نے ایک بات بتائی تھی…
صحیح پروڈکٹ سیلیکشن ہی اصل گیم ہے۔
Winning Product = More Sales

06/03/2026

😂😂

06/03/2026

Hard-work+smart-work = success

السلام علیکم! ہمارے Kids AI & Smart Technology Course میں دلچسپی لینے کا شکریہ۔یہ کورس خاص طور پر 7 سے 15 سال کے بچوں کے...
05/03/2026

السلام علیکم!

ہمارے Kids AI & Smart Technology Course میں دلچسپی لینے کا شکریہ۔

یہ کورس خاص طور پر 7 سے 15 سال کے بچوں کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے تاکہ وہ جدید ٹیکنالوجی کو صحیح اور مثبت انداز میں استعمال کرنا سیکھ سکیں۔

📅 کورس دورانیہ: 30 دن
🕗 کلاس ٹائم: روزانہ رات 7 بجے (آن لائن لائیو کلاس)
🎥 سہولت: لائیو کلاس + روزانہ ریکارڈنگ فراہم کی جائے گی
💰 فیس: 5000 روپے
🎁 1 دن فری ڈیمو کلاس

🌟 یہ کورس بچوں کو کیسے فائدہ دے گا؟

✅ پڑھائی میں بہتری — اسائنمنٹس اور پریزنٹیشنز بنانے میں AI کا استعمال
✅ ویڈیو ایڈیٹنگ اور کریئیٹو ویڈیوز بنانا
8✅ وائس اوور ٹیکنالوجی سیکھنا
✅ کمرشل (اشتہاری ویڈیوز) بنانا
✅ سوشل میڈیا کے لیے شارٹ اسٹوریز اور شارٹ ویڈیوز تیار کرنا
✅ تخلیقی سوچ اور نئے آئیڈیاز پیدا کرنا
✅ ٹیکنالوجی کو مثبت اور پروفیشنل انداز میں استعمال کرنا

یہ کورس بچوں کو صرف موبائل استعمال کرنا نہیں بلکہ موبائل سے سیکھنا اور آگے بڑھنا سکھائے گا

اگر آپ اپنے بچے کو داخل کروانا چاہتے ہیں یا مزید معلومات چاہتے ہیں تو براہِ کرم ریپلائی کریں۔

شکریہ

03/03/2026

Learn this skill and start earning on Fiverr — if you don’t get a client within 40 days, get 100% of your money back.

゚viralシfypシ゚viralシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ

02/03/2026

Evergreen skill
❤️

🌙✨ رمضان اسپیشل آفر – 40% تک ڈسکاؤنٹ! ✨🌙
24/02/2026

🌙✨ رمضان اسپیشل آفر – 40% تک ڈسکاؤنٹ! ✨🌙










20/02/2026

کیا ایک ہی ڈیوائس پر فائیور کے دو اکاؤنٹس چلائے جا سکتے ہیں؟ 🤔
اس ویڈیو میں میں نے مکمل تفصیل کے ساتھ بتایا ہے کہ کیا یہ ممکن ہے، اس کے رسک کیا ہیں، اور فائیور کی پالیسی کیا کہتی ہے۔
بہت سے لوگ بغیر صحیح معلومات کے اکاؤنٹس بنا لیتے ہیں اور بعد میں سسپنڈ ہو جاتے ہیں۔ اس ویڈیو کو آخر تک دیکھیں تاکہ آپ کسی بڑی غلطی سے بچ سکیں۔
اگر آپ فری لانسنگ، فائیور ٹپس، اور آن لائن ارننگ کے بارے میں سیکھنا چاہتے ہیں تو چینل کو سبسکرائب ضرور کریں۔











❤️trindingsocial 💥 💜❤

17/02/2026

🔥 لوگ Fiverr اکاؤنٹس سیل کیوں کرتے ہیں؟
کیا واقعی وہ فیل ہو جاتے ہیں؟
یا وہ لاکھوں کما کر اکاؤنٹ چھوڑ دیتے ہیں؟
میں نے اس ویڈیو میں وہ اصل وجوہات بتائی ہیں جو اکثر لوگ آپ کو نہیں بتاتے 👀
⚠️ اکاؤنٹ خریدنے یا بیچنے سے پہلے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں!

♥️ ❤️

Address

Innovative Sun Academy, Altaf Mahay Socity Bilwal House Road Bahadur Pur
Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISA Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share